جنرل فیض پی ٹی آئی کی سیاست میں حد سے زیادہ ملوث تھے: سرکاری ذرائع

Imran Khan خبریں

جنرل فیض پی ٹی آئی کی سیاست میں حد سے زیادہ ملوث تھے: سرکاری ذرائع
Pak ArmyPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

جنرل فیض کو فوجی حکام نے ریٹائرمنٹ کے بعد کی قابل اعتراض سرگرمیوں کے حوالے سے ایک سے زیادہ مرتبہ خبردار کیا لیکن وہ باز نہ آئے: ذرائع

اسلام آباد: سرکاری ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد پی ٹی آئی کی سیاست میں بہت زیادہ ملوث تھے۔

ان ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل کے عملے کے کچھ ارکان پہلے ہی اپنے بیانات قلمبند کرا چکے ہیں جن سے فیض عمران تعلق اور ان کے درمیان بالواسطہ بات چیت کی تصدیق ہوتی ہے۔ جنرل فیض حمید گزشتہ دو برسوں کے دوران فوج اور اس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنانے والی جماعت پی ٹی آئی کے ساتھ سیاسی رابطوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔ آرمی ایکٹ کے تحت جنرل فیض کو ریٹائرمنٹ کے بعد پانچ سال تک سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت نہیں تھی لیکن انہوں نے اس پابندی کی خلاف ورزی کی۔فیض حمید کیس میں جوبھی ملوث ہوگا، کوئی بھی عہدہ یا حیثیت ہو اسکے خلاف کارروائی ہوگی: ترجمان پاک فوجایک سیاسی جماعت کو مشورے دیے اور اس کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ رابطوں میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔ جنرل فیض کی...

ایک سے زیادہ باخبر ذرائع نے اس نمائندے کو جنرل فیض کے عمران خان سے بالواسطہ یا بلاواسطہ رابطے کے بارے میں بتایا۔ تاہم عمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری سے خود کو الگ کر لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pak Army Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خانجنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خانجنرل فیض کا 9 مئی میں کوئی کردار ہے تو جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

ثاقب نثار کا جنرل فیض سے رابطوں کا اعتراف، 9 مئی سے اظہار لاتعلقیثاقب نثار کا جنرل فیض سے رابطوں کا اعتراف، 9 مئی سے اظہار لاتعلقیثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میرا 9 مئی، پی ٹی آئی اور اس کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں
مزید پڑھ »

’مشعال کی کارکردگی غیرتسلی بخش تھی، بشریٰ بی بی کا نام استعمال کرتی تھی‘، اندرونی کہانی سامنے آگئی’مشعال کی کارکردگی غیرتسلی بخش تھی، بشریٰ بی بی کا نام استعمال کرتی تھی‘، اندرونی کہانی سامنے آگئیمشعال یوسفزئی صوبے کو چھوڑ کر مرکز میں زیادہ رہتی تھیں، ان کے خلاف بانی پی ٹی آئی کو سینیئر قیادت کی جانب سے شکایات ملیں: ذرائع
مزید پڑھ »

’طالبان دوست‘ عمران خان کیا واقعی چانسلر شپ کیلئے موزوں ہیں؟ برطانوی اخبار کا سوال’طالبان دوست‘ عمران خان کیا واقعی چانسلر شپ کیلئے موزوں ہیں؟ برطانوی اخبار کا سوالچین ایغور مسلمانوں پرظلم کر رہا تھا تو بانی پی ٹی آئی چین کی تعریفیں کررہے تھے، انکے آزادی اظہار سے متعلق متنازع بیانات یونیورسٹی روایات کیخلاف ہیں: برطانوی اخبار میں مضمون
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشاسلام آباد میں بغیراجازت جلسے پر 3 سال قید ہوگی، بل سینیٹ میں پیشیہ قانون پی ٹی آئی سے متعلقہ ہے، ایسے قانون نہ لائے جائیں، یہ بل پارلیمنٹ کی بدنیتی سمجھی جائے گی، پی ٹی آئی کی بل کی مخالفت
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیںبانی پی ٹی آئی نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیںپی ٹی آئی کی گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انور آج اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:52:29