ستمبر ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ رہا: یورپی یونین کلائیمٹ مانیٹر

Heat Wave خبریں

ستمبر ریکارڈ پر دوسرا گرم ترین مہینہ رہا: یورپی یونین کلائیمٹ مانیٹر
MoonsoonRain
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

رواں سال گرمی کی شدت گلو بل وارمنگ کے تناطر میں غیر معمولی رہی ہے، ستمبر میں دنیا بھر میں بارشیں بھی انتہائی ہوئیں: کلائیمٹ مانیٹر

/ فائل فوٹو

منگل کو یورپی یونین کے کلائیمنٹ مانیٹر نے کہا کہ عالمی طور پر یہ ریکارڈ گرم تر ین مہینہ ہے، رواں سال گرمی کی شدت گلو بل وارمنگ کے تناطر میں غیر معمولی رہی ہے، ستمبر میں دنیا بھر میں بارشیں بھی انتہائی ہوئیں اور تباہ کن طوفان بھی آئے، موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر درجہ حراست میں بھی اضافہ ہوتاجارہا ہے۔بر طانیہ میں سال کا گرم ترین دن، درجہ حرارت 34.8 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا

کلا ئیمٹ چینج سروس کی ڈپٹی ڈائر یکٹر سمانتھا برگیس نے بتایا کہ جو بارش مہینوں میں ہونا تھی وہ اس بار چند دنوں میں ہی ہوگئی ہے، تباہ کن بارشوں کا ہونا ماحول کے گرم ہونے کی وجہ سے ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Moonsoon Rain

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد پر آگئی، وزیراعظم کا اظہارتشکرملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 6.9 فیصد پر آگئی، وزیراعظم کا اظہارتشکرستمبر 2024 میں گزشتہ 44 ماہ میں مہنگائی کی کم ترین شرح 6.9 فیصد ریکارڈ ہوئی، عوام سے کیے عہد کی پاسداری میں کامیابی ملنا شروع ہو گئی: شہباز شریف
مزید پڑھ »

ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیاایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیاایمازون، گوگل، اور مائیکروسافٹ سمیت 100 سے زائد کمپنیوں نے یورپی یونین کے مصنوعی ذہانت کے معاہدے پر دستخط کردیے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ سے جلد دیگر ایپس کو میسجز بھیجنا ہو جائے گا ممکنواٹس ایپ سے جلد دیگر ایپس کو میسجز بھیجنا ہو جائے گا ممکنیہ فیچر صرف یورپی یونین کے صارفین کو دستیاب ہوگا جو میسنجر اور واٹس ایپ کے اندر ہی دیگر میسجنگ ایپس میں چپٹ کرسکیں گے۔
مزید پڑھ »

عالمی قوتیں اسرائیل حزب اللہ جنگ پر21 روزہ سیز فائر کیلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئیںعالمی قوتیں اسرائیل حزب اللہ جنگ پر21 روزہ سیز فائر کیلیے سر جوڑ کر بیٹھ گئیںامریکا اور فرانس کی حزب اللہ جنگ بندی کی تجویز کی حمایت یورپی یونین سمیت 8 ممالک نے کردی
مزید پڑھ »

لبنان اسرائیل جنگ روکنے کیلئے عالمی قوتیں سرگرم، 21 روزہ جنگ بندی تجویز دیدیلبنان اسرائیل جنگ روکنے کیلئے عالمی قوتیں سرگرم، 21 روزہ جنگ بندی تجویز دیدیجنگ بندی تجویز امریکہ اور فرانس نے پیش کی جس کی یورپی یونین، آسٹریلیا، کینڈا،اٹلی، جرمنی، جاپان سعودی عرب، یو اے ای اور قطر نے حمایت کی
مزید پڑھ »

ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیاایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کا اے آئی معاہدہ مسترد کر دیایورپی یونین کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ کے لیے ہونے والے معاہدے کو ایپل، میٹا اور ٹک ٹاک نے مسترد کردیا ہے۔ یہ فیصلہ GDPR کی تنقیدی نگرانی کے بعد آیا ہے جس سے کمپنیوں کو یورپی یونین میں ڈیٹا کا اشتراک کرنے پر پابندی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:11:44