کراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

کراچی میں چار دن کے بعد شہر میں پانی کی فراہمی معمول پر آگئی

، واٹر کارپوریشن کی جانب سے مختلف مقامات پر مرمتی کام کی وجہ سے شہر میں پانی کا بحران پیدا ہوگیا تھا تاہم صورتحال معمول پر آنا شروع ہو گئی ہے۔

واٹر کارپوریشن حکام نے بتایا کہ پرانی سبزی منڈی پرریڈ لائن منصوبے کے ترقیاتی کام کے دوران مرکزی لائن برسٹ ہو گئی تھی جس کی وجہ سے پانی کی فراہمی بند کرکے مرمتی کام شروع کردیا گیا تھا، گذشتہ رات پانی کی فراہمی شروع کردی گئی تھی جس کومممول پر آنے پر چوبیس سے اٹھائیس گھنٹے کا وقت لگتا ہے۔ ترجمان نے بتاتا کہ پرانی سبزی منڈی پر لائن اور تین مقامات پر والوز کی تبدیلی میں دو دن کا وقت لگا کیونکہ یہ مرکزی لائن اس کے لیے فراہمی کو بند کرنا پڑا تھا جبکہ گذشتہ روز لائن کی مرمت کا مکمل کر نے کے بعد جب پانی کی فراہمی شروع کی گئی تو ایک بارپھر پرانی سبزی منڈی پرپانی کا رساؤ شروع ہو گیا تھا جس کے باعث سڑک تالاب کا منظر پیش کرر ہی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے بڑے حصے میں پانی کا بحران، چار روز سے فراہمی معطلکراچی کے بڑے حصے میں پانی کا بحران، چار روز سے فراہمی معطلیونیورسٹی روڈ پرلائن اور والز متاثر ہونے سے لاکھوں گیلن پانی ضائع
مزید پڑھ »

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشنایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
مزید پڑھ »

ملتان ٹیسٹ: پاکستان کی 4 وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ جاری، سعود اور نسیم شاہ کریز پر موجودملتان ٹیسٹ: پاکستان کی 4 وکٹ کے نقصان پر بیٹنگ جاری، سعود اور نسیم شاہ کریز پر موجودمیچ کے پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے شان مسعود اور عبداللہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت 4 وکٹ کے نقصان پر 328 رنز بنالیے تھے۔
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم، عدلیہ کے 40 فیصد مقدمات آئینی بینچوں کو منتقل ہونگے26 ویں آئینی ترمیم، عدلیہ کے 40 فیصد مقدمات آئینی بینچوں کو منتقل ہونگےآئینی ترمیم کے بعد 20 لاکھ سے زائد کیسوں کے سائلین کو کم وقت میں انصاف کی فراہمی ممکن ہوگی
مزید پڑھ »

کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی
مزید پڑھ »

کراچی پریس کلب کے باہر خواتین، سماجی کارکنان پرتشدد میں ملوث ایس ایچ او سمیت 10 اہلکار معطلکراچی پریس کلب کے باہر خواتین، سماجی کارکنان پرتشدد میں ملوث ایس ایچ او سمیت 10 اہلکار معطلکراچی کے ریڈ زون میں ہنگامہ آرائی پر پولیس نے آرٹلری میدان تھانے میں دو مقدمات درج کرلیے، مقدمے میں دہشتگردی اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:03:05