یونیورسٹی روڈ پرلائن اور والز متاثر ہونے سے لاکھوں گیلن پانی ضائع
واٹر کارپوریشن نے دعویٰ کیا ہے کہ مرمتی کام کرکے پانی کی فراہمی شروع کردی ہے جبکہ پرانی سبزی منڈی پر پانی کی لائن سے رساؤ جاری ہے جس سے سڑک تالاب کا منظر پیش کرنے لگی۔
واٹر کارپوریشن نے مرمتی کام شروع کردیا تھا جس کو جمعرات کی رات مکمل کرنے کا دعویٰ کیا گیا تاہم اس کے باوجود پرانی سبزی منڈی پر لیکجز میں ایک بار پھر رساؤ شروع ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں گیلن پانی سڑک پر ضائع ہوگیا جس سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ واٹر کارپوریشن کی جانب سے تین مختلف مقامات پر والوز کی تبدیلی اور لائنوں کی مرمت کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، چوتھے مقام پر مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پانی کے بحران کے باعث آئندہ 25 سال میں خوراک کی 50 فیصد عالمی پیداوار متاثر ہونیکا خدشہدنیا کی 50 فیصد آبادی کو پہلے ہی پانی کی قلت کا سامنا ہے اور موسمیاتی بحران بدترین ہونے سے یہ تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
کچے کے ڈاکوؤں کے خاتمے کیلئے سندھ اور پنجاب پولیس کی مشترکہ آپریشن کی تیاریکچے کے علاقے ماچھکہ میں دریا میں چڑھتا پانی اور گھنے گنے کی فصل کے باعث پولیس کو آپریشن میں مشکلات کا سامنا تھا
مزید پڑھ »
پردہ بصارت پر موجود سوراخ کے علاج میں اہم پیشرفتاس کامیابی سے پردہ بصارت کے درمیانی حصے میں ہونے والے چھوٹے سراخوں کے بہتر علاج کے لیے راہ ہموار ہو سکتی ہے
مزید پڑھ »
یحییٰ السنوار کی شہادت کے بعد اسرائیلی بمباری میں اضافہ؛ 71 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقے بیت لاہیا کا 16 روز سے محاصرہ کر رکھا ہے
مزید پڑھ »
کراچی کے بڑے کالجز کا میرٹ 25 برس میں پہلی بار ریکارڈ حد تک گرگیابینچ مارک سمجھے جانے والے کالجز میں اے ون گریڈ سے نیچے داخلے دیے گئے
مزید پڑھ »
’ہمیں شرم آنی چاہیے’، زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی کیوں مانگی؟ذاکر نائیک ان دنوں سرکاری دعوت پر پاکستان میں موجود ہیں جب کہ انہوں نے کچھ روز قبل کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں اجتماع سے خطاب کیا
مزید پڑھ »