جتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈا

پاکستان خبریں خبریں

جتنی میری عمر ہے اتنا مولانا صاحب کا تجربہ ہے، فیصل واوڈا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

میری ان سے ملاقات دو حصوں میں ہے وہاں میں نے عمران خان کی بیگم اور حواریوں سے ان کی جان کو خطرے کا بھی مسئلہ رکھا

کچھ لوگوں نے فیصل واوڈا کے اس عمل کو سراہا اور کچھ نے اسے بے وقوفی قرار دیا رہنما تحریک انصاف شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ سادہ اصول ہے ، پاکستان کو اگر تہذیب یافتہ، جمہوری اسلامی ریاست بنانا ہے تو آپ کو تین چار کام کرنا پڑیں گے، جمہوریت جو آپ دفن کر چکے ہیں، جمہور کے فیصلے کو ماننا پڑے گا.

رہنما مسلم لیگ افنان اللہ خان نے کہا کہ ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ملک کے اندر افہام و تفہیم سے معاملات چلائے جائیں لیکن ظاہر ہیں اگر کوئی دارالخلافہ پر چڑھائی کرے گا پھر9مئی کرے گا اور بہت سارے لمبے چوڑے کام ہیں تو پھر آپ جو فیصلہ لیتے ہیں اس کے نتائج تو بھگتنا پڑتے ہیں وہ نتائج عمران خان کے سامنے ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے مخلصوں کی پی ٹی آئی پاکستان نئی پارٹی کے بارے فیصل واوڈا کا پیش نظرپی ٹی آئی کے مخلصوں کی پی ٹی آئی پاکستان نئی پارٹی کے بارے فیصل واوڈا کا پیش نظرسینیٹر فیصل واوڈا نے گمان کیا کہ پی ٹی آئی پروڈکٹس پر پابندی لگنے والی ہے اور اس بابت نئی پارٹی 'پی ٹی آئی پاکستان' کا پیش نظر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

عمران خان کو بچانے کیلیے تحریک انصاف میں کوئی مخلص نہیں، فیصل واوڈاعمران خان کو بچانے کیلیے تحریک انصاف میں کوئی مخلص نہیں، فیصل واوڈاایک مخصوص ٹولہ عمران خان کی تکلیفوں کو بڑھا رہا ہے ، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

'اے آر رحمان میرے باپ کی طرح ہیں'، موسیقار کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر گٹارسٹ پھٹ پڑیں'اے آر رحمان میرے باپ کی طرح ہیں'، موسیقار کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر گٹارسٹ پھٹ پڑیںاے آر رحمان میرے والد سے عمر میں تھوڑے ہی چھوٹے ہوں گے، ان کی بیٹی میری عمر کی ہے: گٹارسٹ کا بیان
مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے کموڈور عتیق الرحمان عابد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقیپاک بحریہ کے کموڈور عتیق الرحمان عابد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقیاپنے شاندار کیریئر کے دوران انہیں مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ ہے
مزید پڑھ »

5سے 7 ہزار لوگ مشینری لا کر وفاق پر چڑھائی کی بات کر رہے ہیں، فیصل واوڈا5سے 7 ہزار لوگ مشینری لا کر وفاق پر چڑھائی کی بات کر رہے ہیں، فیصل واوڈاہر روز کوئی نا کوئی آخری کال آجاتی ہے ابھی 24 نومبر کی آئی ہے، سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

سینیٹر فیصل واوڈا تحریک انصاف پر پابندی اور خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگی رکھی کا مقابلہسینیٹر فیصل واوڈا تحریک انصاف پر پابندی اور خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگی رکھی کا مقابلہسینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ تحریک انصاف پر پابندی اور خیبرپختونخوا میں گورنرراج لگی رکھی ہے اور یہ حکومت پی ٹی آئی کی مارکیٹنگ ٹیم ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 20:39:43