پاک بحریہ کے کموڈور عتیق الرحمان عابد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاکستان خبریں خبریں

پاک بحریہ کے کموڈور عتیق الرحمان عابد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

اپنے شاندار کیریئر کے دوران انہیں مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ ہے

پاک بحریہ کےکموڈور عتیق الرحمان عابدکو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ریئر ایڈمرل عتیق الرحمان عابد نے 1995 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیول اکیڈمی کراچی، نیول وار کالج امریکہ اور رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز برطانیہ سے گریجویٹ ہیں۔

فلیگ آفیسر نے قومی اور بین الاقوامی اداروں سے مختلف پیشہ وارانہ کورسز مکمل کیے ہیں۔ انہوں نے برطانیہ سے انٹرنیشنل سیکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈرشپ اسٹڈیزکورس، امریکہ سے نیول اسٹاف کورس، پاکستان نیوی وار کالج لاہور سے نیول اسٹاف کورس اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس مکمل کیے ہیں۔

۔ ان کی اہم کمانڈ تقرریوں میں کمانڈنگ آفیسر پی این ایس مجاہد، کمانڈنگ آفیسر پی این ایس طارق، کمانڈر 18 ویں ڈسٹرائر اسکواڈرن، کیپٹن ٹریننگ ہیڈکوارٹرز ایف او ایس ٹی، ڈائریکٹر آپریشنز ہیڈکوارٹرز پی ایم ایس اے، چیف اسٹاف آفیسر کمانڈر پاکستان فلیٹ اور نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں اسسٹنٹ چیف آف نیول اسٹاف شامل ہیں۔ ان کی اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں انہیں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش ہوئی کہ احتجاج ملتوی کردیں سب ٹھیک ہو جائے گا، عمران خانexpress.

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور حیات آباد کی فیکٹری میں لگی آگ مزید شدید، آدھی عمارت منہدمپشاور حیات آباد کی فیکٹری میں لگی آگ مزید شدید، آدھی عمارت منہدمگورنر خیبرپختونخوا کی ہدایت پر پاک فضائیہ کے رضاکار و اہلکار موقع پر پہنچ گئے
مزید پڑھ »

آئیڈیاز2024 : سی ویو پرشہریوں کیلیے ’ کراچی شو‘ کا انعقاد کیا جائے گاآئیڈیاز2024 : سی ویو پرشہریوں کیلیے ’ کراچی شو‘ کا انعقاد کیا جائے گاپاک بحریہ کے سی کنگ ہیلی کاپٹرزکے علاوہ پاک فضائیہ کے جنگی ہوائی جہازوں کا فلائی پاسٹ بھی ہوگا
مزید پڑھ »

10 ڈالر کا پاکستانی آم دبئی میں دوبارہ پیک ہوکر 120ڈالر کا ہوجاتا ہے، یو اے ای قونصلر10 ڈالر کا پاکستانی آم دبئی میں دوبارہ پیک ہوکر 120ڈالر کا ہوجاتا ہے، یو اے ای قونصلرپاکستان کے زرعی شعبے میں ویلیو ایڈیشن کی ضرورت ہے، بخیت عتیق الرومیتی
مزید پڑھ »

پاکستان کے پہلے میری ٹائم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاحپاکستان کے پہلے میری ٹائم سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کا افتتاحیہ پارک میری ٹائم سائنسز، ٹیکنالوجی، کاروبار اور صنعت کے شعبے میں ترقی کی راہ ہموار کرے گا، ایڈمرل نوید اشرف
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مریم نواز سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ بلوچستان کی مریم نواز سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالبلوچستان کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے، دہشت گردی کے مسئلے کے حل کیلئے بھرپور معاونت کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی جمہوریہ چیک کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتوزیراعظم کی جمہوریہ چیک کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوتشہبازشریف اور پیٹرفیالا نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے مواقع بالخصوص اقتصادی ترقی اورچیلنجزسے نمٹنے کے لیے تعاون پر بات کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:28:53