شہبازشریف اور پیٹرفیالا نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے مواقع بالخصوص اقتصادی ترقی اورچیلنجزسے نمٹنے کے لیے تعاون پر بات کی
وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ چیک کی کمپنیوں کو ٹیکنالوجی اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے مواقع کی نشان دہی کی۔
دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے مواقع بالخصوص اقتصادی ترقی اور مشترکہ علاقائی اور عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے تعاون پر گفتگو کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے اسٹریٹجک محل وقوع اور وسطی ایشیا کے گیٹ وے کے طور پر استعداد پر بھی روشنی ڈالی اور چیک کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، ٹیکنالوجی اور مینوفیکچرنگ سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے مستفید ہونے کی دعوت دی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا کہ موسمیاتی تبدیلی حالیہ دور کے اہم ترین مسائل میں سے ایک ہے، جس کے لیے اجتماعی عالمی اقدامات کی ضرورت ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی قطری کاروباری رہنماؤں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی باضابطہ دعوتقطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد سے ملاقات میں اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے پر تبادلہء خیال
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کی برطانیہ کے بااثر کاروباری شخصیات کو سرمایہ کاری کی دعوتملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالرسے متجاوزنیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 656 ملین ڈالر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 41 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی
مزید پڑھ »
امریکا کی پاکستان اور ایران کو ڈرونز، ہتھیاروں کی تیاری میں مدد پر 26 کمپنیوں پر پابندیاںامریکا کی پاکستان اور ایران کو ڈرونز، ہتھیاروں کی تیاری میں مدد پر 26 کمپنیوں پر پابندیاں
مزید پڑھ »
بجلی ترسیل و تقسیم میں سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری، نجی سرمایہ کاری میں رکاوٹپاکستان کے پاور سیکٹر میں نجی شعبے کی شمولیت میں رکاوٹیں ہیں اس لیے اس شعبے میں مسابقت پیدا نہیں ہوسکی: رپورٹ
مزید پڑھ »
چین اور روس پاکستان ریلوے کو بہتر بنانے میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، وزیرمواصلات و نجکاریریلوے میں بہتری لانے کے لیے قرض نہیں نجی شعبے کو سرمایہ کاری کی پیشکش کریں گے، عبدالعلیم خان
مزید پڑھ »