ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے برطانیہ کی بااثر اور کاروباری شخصیات کو ملک میں سرمایہ کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی سرمایہ کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
برطانوی وفد سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، کاروباری اور تاجر برادری کو خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ون ونڈو آپریشن کے ذریعے بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی قطری کاروباری رہنماؤں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی باضابطہ دعوتقطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد سے ملاقات میں اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے پر تبادلہء خیال
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی دکی میں دہشتگرد حملے کی مذمت، لواحقین سے اظہارِ تعزیتہر قسم کی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پُرعزم ہیں، وفاقی حکومت شہدا کے خاندانوں کی ہر ممکن مدد کرے گی: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دیاجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں کی
مزید پڑھ »
چینی وزیر اعظم کل 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گےوزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم لی کیانگ مذاکرات میں اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے
مزید پڑھ »
پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمشہباز شریف کا سعودی عرب میں منعقدہ مستقبل میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »