شہباز شریف کا سعودی عرب میں منعقدہ مستقبل میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور دوست ممالک کے تعاون کی وجہ سے پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں منعقدہ مستقبل میں سرمایہ کاری کے موضوع سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس کے انعقاد پر سعودی فرمانروا اور ولی عہد کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، محمد بن سلمان کا وژن قابل ستائش ہے۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور دوست ممالک کے تعاون سے پاکستان میں معاشی استحکام آیا اور اب ہم ترقی و استحکام کی طرف گامزن ہیں، ہم ملکر...
وزیراعظم نے کہا کہ نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، اُن کی ترقی کے لیے پاکستان نے خصوصی منصوبے شروع کیے ہیں، سرمایہ کاری مشترکہ مستقبل کیلیے ضروری ہے، علم پر مبنی معیشت پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت نے انقلاب برپا کردیا ہے۔وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ آئی ٹی اور اے آئی کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، سعودی عرب اور عالمی شراکت داروں کے تعاون سے ترقی کا عمل آگے بڑھانے کو تیار ہیں۔ انہوں نے شرکا کو بتایا کہ تعلیمی اصلاحات کے ساتھ پاکستان ہنر مند افراد کی تیاری پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی ترمیم سے عام آدمی کو انصاف کے حصول میں آسانی ہو گی، شہباز شریفترمیم پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور استحکام کیلئے مؤثر اور مثبت ثابت ہوگی
مزید پڑھ »
چینی وزیراعظم اور شہباز شریف نے گوادر ائیرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا، کرنسی معاہدہ بھی طےگوادر علاقائی ترقی کامحور ہونےکےساتھ دونوں ملکوں کی مضبوط دوستی کابھی عکاس ہے، پاکستان کی ترقی کیلئے چین اپنا کردار ادا کرتا رہے گا: چینی وزیراعظم
مزید پڑھ »
معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمنی نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظمجتھے کو فکر ہے پاکستان ترقی کرگیا تو ہمیں کون پوچھے گا اس لیے پاکستان کی ترقی ایک جتھے کو قبول نہیں: شہباز شریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
وزیراعظم لی چیانگ کا دورۂ پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا؛ چیندونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی اور ترقی کے پراجیکٹس کی تکیمل کے لیے یہ روابط کارآمد ثابت ہوں گے، چین
مزید پڑھ »
امریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا آرمی چیف کی قیادت کا اعتراف، زبردست خراج تحسینجنرل عاصم منیر کو ایسے لیڈر کے طور پر یاد کیا جائے گا جن کا اولین عزم پاکستان کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی ہے، جریدہ
مزید پڑھ »
صدر زرداری سے چینی وزیراعظم کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے پر زورسی پیک،گوادرپورٹ کی مدد سےچین کی اقتصادی ترقی سے استفادہ کرنےکاوقت آگیا ہے: صدر مملکت
مزید پڑھ »