سی پیک،گوادرپورٹ کی مدد سےچین کی اقتصادی ترقی سے استفادہ کرنےکاوقت آگیا ہے: صدر مملکت
/ فوٹو پی آئی ٹی
پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیراعظم لی چیانگ نے ایوان صدر میں صدر پاکستان سے ملاقات کی جہاں دونوں رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں پرعملدرآمدتیزکرنےکی ضرورت پرزور دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زوروزیراعظم نے فلسطین اور لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے پر بھی زور دیا
مزید پڑھ »
ن لیگ اور پی پی آئینی ترامیم کے مسودے پر متفق، مولانا فضل الرحمان کی تجاویز بھی شاملبلاول سے ملاقات میں نواز شریف نے تمام پارلیمانی جماعتوں کے اتفاق رائے پر زور دیا
مزید پڑھ »
26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہمجوزہ آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات آج ہوگی
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم کی ایران پر تنقید؛ سعودیہ سے تعلقات کی بحالی پر زوراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور عرب ممالک کے ساتھ تعلقات کی بحالی پر زور دیا۔ انھوں نے کہا کہ اسرائیل ایران کے ناپاک عزائم اور عرب ممالک کے ساتھ امن معاہدوں کے درمیان کھڑا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی حملے کی تحقیقات کی خود نگرانی کرنے کا اعلانپاکستان، چین کے تعلقات کونقصان پہنچانےکی گھناؤنی سازش کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا: شہباز شریف
مزید پڑھ »
وزیر اعظم سے ورلڈبینک کے صدر کی ملاقات، پاکستانی ترقیاتی اہداف کے عزم کا اعادہورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سائیڈ لائن پر شہباز شریف سے ملاقات
مزید پڑھ »