گوادر علاقائی ترقی کامحور ہونےکےساتھ دونوں ملکوں کی مضبوط دوستی کابھی عکاس ہے، پاکستان کی ترقی کیلئے چین اپنا کردار ادا کرتا رہے گا: چینی وزیراعظم
چین کے وزیراعظم لی چیانگ اور وزیراعظم شہباز شریف نے نئے گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا۔
چینی وزیراعظم اور نے نئے گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کیا۔ اس موقع پر چینی وزیراعظم کا کہنا تھاکہ گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل اہم سنگ میل ہے، منصوبے کی تکمیل کیلئے پاکستان اورچین کی افرادی وقت کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ اس دوران پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعان کی مفاہمتی یاداشتوں کا تبادلہ ہوا جن میں دونوں ملکوں کے درمیان اسمارٹ کلاس رومز، سی پیک کے تحت گوادر پر ساتویں جوائنٹ ورکنگ گروپ کےاجلاس کے نکات کی دستاویز اور سی پیک ورکنگ گروپ سے متعلق مفاہمتی یاداشت کا تبادلہ کیا گیا۔
پاکستان اور چین کے درمیان کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ بھی ہوا، کرنسی تبادلے کا معاہدہ اسٹیٹ بینک اور پیپلزبینک آف چائنہ کے درمیان طے پایا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چینی وزیر اعظم کل 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گےوزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم لی کیانگ مذاکرات میں اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کے بعد نیتن یاہو کا خطاب، پاکستانی وفد نے احتجاجاً واک آؤٹ کردیاوزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور فلسطین کا مقدمہ پیش کیا
مزید پڑھ »
ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، شہباز شریف نے استقبال کیاچینی وزیراعظم کو پاکستان آمد پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد پولیس نے دھاوا ناکام بنانے کیلئے شاندار کردار ادا کیا، وزیراعظمشہید پولیس کانسٹیبل کی قربانی قوم ہمیشہ یاد رکھے گی اور ان کے اہل خانہ کا مکمل خیال رکھا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
فن لینڈ میں پانڈوں کی دیکھ بھال مہنگی، واپس چین بھجوانے کا فیصلہپانڈوں کی واپسی کا معاہدہ چین میں طے پایا گیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیںنیو یارک میں وزیراعظم شہباز شریف نے یورپی کمیشن، برطانیہ، ایران اور فلسطین کے سربراہان سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی
مزید پڑھ »