وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور فلسطین کا مقدمہ پیش کیا
— فوٹو: اسکرین گریب
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کے وفد نے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کیلئے آنے پر احتجاجاً واک آؤٹ کردیا۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں نسل کشی پر مبنی جنگ اور یوکرین میں خطرناک لڑائی جاری ہے، ہم فلسطین کی مقدس سرزمین پر ایک بڑا المیہ رونما ہوتے دیکھ رہے ہیں، فلسطینی بچے زندہ دفن ہورہے ہیں، جل رہے ہیں اور دنیا تماشائی بنی ہوئی ہے، صرف مذمت کرنا کافی نہیں، ہمیں اس خونریزی کو فوری روکنا...
انہوں نے مطالبہ کیا کہ فلسطینی ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو اور اقوام متحدہ فوری طور پر فلسطین کو اقوام متحدہ کا رکن تسلیم کرے۔ غزہ کے بچوں کا خون صرف اسرائیلی فوج کے ہاتھوں پر نہیں، ان پر بھی ہے جو خاموش ہیں: وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطابوزیراعظم شہبازشریف کے خطاب کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خطاب کرنا تھا، اس موقع پر پاکستانی وفد نے احتجاجاً اسرائیلی وزیراعظم کی تقریر کا واک آؤٹ کردیا اور اسمبلی سے باہر چلے گئے۔ اس کے علاوہ دیگر ممالک نے بھی احتجاجاً نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کیا۔
غزہ کے بچوں کا خون صرف اسرائیلی فوج کے ہاتھوں پر نہیں، ان پر بھی ہے جو خاموش ہیں: وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کل اسرائیل کانپے گا‘؛ یرغمالیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا اعلاننیتن یاہو اور ان کی حکومت نے یرغمالیوں کو مرنے کے لیے اکیلا چھوڑ دیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
مزید پڑھ »
ہدایات جاری کردیں اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہے: ابوعبیدہنیتن یاہو کا معاہدے کے بجائے فوجی کارروائیوں پر اصرار کا مطلب ہےکہ وہ یرغمالیوں کو کفن میں ان کے اہلخانہ تک پہنچانا چاہتا ہے: ابو عبیدہ
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کا امریکا، اتحادی اور عرب ممالک کے لبنان جنگ بندی کا مطالبہ ماننے سے انکارلبنان پر حملے جاری رہیں گے، حزب اللہ کو پوری قوت سے نشانہ بناتے رہیں گے، جنگ بندی نہیں ہوگی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا بیان
مزید پڑھ »
قیدیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے: حماسہم نے جنگ بندی کے لیے امریکی صدر کی تجاویز اور اقوام متحدہ کی قرارداد کو قبول کیا تھا مگر نیتن یاہو نے اسے مسترد کیا: فلسطینی مزاحمتی تنظیم
مزید پڑھ »
نیتن یاہو نے غزہ کے یرغمالیوں سے متعلق ممکنہ معاہدے کو برباد کیا: اسرائیلی میڈیایرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی سے معاہدہ پر اتفاق ہو ہی چکا تھا کہ آخری لمحے میں نیتن یاہو نے نئی شرط پیش کردی: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »