ہر قسم کی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پُرعزم ہیں، وفاقی حکومت شہدا کے خاندانوں کی ہر ممکن مدد کرے گی: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم نے گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے ضلع دکی میں کان کنوں پر دہشتگرد حملے کی مذمت کردی۔
وزیر اعظم نے دکی میں دہشتگردی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں شہدا کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر قسم کی دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پُرعزم ہیں، وفاقی حکومت شہدا کے خاندانوں کی ہر ممکن مدد کرے گی۔بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیواضح رہے کہ گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کانوں پر راکٹوں اور دستی بموں سے حملے اور جدید اسلحے سے وہاں موجود کان کنوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آگیا تھا، دہشتگرد حملے میں 21 کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے...
جاں بحق کان کنوں کا تعلق افغانستان، ژوب، قلعہ سیف اللہ، پشین، کچلاک موسیٰ خیل اور مسلم باغ سے تھا، مسلح حملہ آوروں نے دس کوئلہ کانوں کی مشینری کو بھی نذر آتش کردیا تھا۔ملک کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، وزیر دفاع کا پی ٹی آئی کے 15 اکتوبر کے احتجاج کے اعلان پر ردعمل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کی کراچی ائیرپورٹ کے قریب دہشتگرد حملے کی مذمتپاکستانی حکام سے انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے احترام کا مطالبہ کرتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی میڈیا بریفنگ
مزید پڑھ »
بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیحملہ آوروں کی جانب سے دکی کی کانوں پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا، حملہ آوروں نے کوئلہ کان کی مشینری کو بھی جلا دیا: پولیس
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی چینی سفیر سے ملاقات، کراچی حملے کی تحقیقات کی خود نگرانی کرنے کا اعلانپاکستان، چین کے تعلقات کونقصان پہنچانےکی گھناؤنی سازش کو ہرگز برداشت نہیں کیاجائے گا: شہباز شریف
مزید پڑھ »
پنجگور میں ہرے مزدوروں کی شہادت پر وزیراعظم نے شدید الفاظ میں مذمت کیوزیراعظم محمد شہباز شریف نے پنجگور کے خُدا badan علاقہ میں labourers کو گولی مار کر قتل کرنے والے واقعہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس حوالے سے دل کا دکھ ظاہر کیا۔ انھوں نے شہداء کے لیے دعا بھی کی اور مُسلمینوں کے خاندانوں کو غم میں شریک ہوکر معزّی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے کا خوف یا کچھ اور؟ ایران میں کل صبح تک تمام پروازیں منسوخایران کے میزائل حملے کے بعد سے اسرائیل کی جانب سے مسلسل جوابی حملے کی دھکمیاں دی جارہی ہیں۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکاررات گئے وزیراعظم شہباز شریف اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے اور ان سے آئینی ترامیم میں تعاون کی درخواست کی
مزید پڑھ »