بلوچستان کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے، دہشت گردی کے مسئلے کے حل کیلئے بھرپور معاونت کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں رہنے والے بھائیوں کی مانند ہیں، دہشت گرد بلوچستان کی ترقی پر اثر انداز ہونا چاہتے ہیں۔
مریم نواز شریف نے ان خیالات کا اظہار ملاقات کے لیے آنے والے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی دراصل پاکستان کی ترقی ہے، دہشت گردی کے مسئلے کے حل کیلئے بھرپور معاونت کریں گے۔
مریم نواز نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے مزید کہا کہ صوبائی سطح پر باہمی تعاون کو مزید فروغ دیں گے اور پاکستان میں ترقی کا سفر جاری و ساری رہے گا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ مریم نواز شریف پنجاب کے عوام کی مثالی خدمت کر رہی ہیں، ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلیے جامع حکمت عملی کے تحت کام کرنا ہے۔ Nov 18, 2024 02:26 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیاملاقات میں علاقائی امن، دفاعی اور سکیورٹی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی حکمت عملی سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
معاشی اصلاحات پرعمل درآمد کیے بغیر پاکستان کے پاس کوئی چارہ نہیں: محمد اورنگزیبواشنگٹن میں وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف ڈائریکٹر صے گفتگو، سعودی ہم منصب اور سٹی بینک کے وفد سے ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور تعاون پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
علیم خان کی آذربائیجان کے وزیر کو پی آئی اے سمیت دیگر اداروں کی نجکاری میں حصہ لینے کی دعوتوفاقی وزیر نے باکو میں آذربائیجان کے وزیراکانومی سے ملاقات کی اور باہمی معاشی تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیالجنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے دورے میں وزیردفاع اور دیگر عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت مخالف تحریک پر اتفاق نہ ہوسکااسد قیصر کی سربراہی میں تین رکنی وفد کی قائد جے یو آئی سے ملاقات، حکومت کی حالیہ قانون سازی پر تبادلہ خیال
مزید پڑھ »
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور قطر کے نائب وزیراعظم کا دفاعی تعاون بڑھانے کا عزمجنرل ساحر شمشاد نےچیف آف اسٹاف قطر آرمڈ فورسز سے الگ ملاقات کی اورعلاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »