چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور قطر کے نائب وزیراعظم کا دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور قطر کے نائب وزیراعظم کا دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

جنرل ساحر شمشاد نےچیف آف اسٹاف قطر آرمڈ فورسز سے الگ ملاقات کی اورعلاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

جنرل ساحر شمشاد نےچیف آف اسٹاف قطرآرمڈ فورسزسے الگ ملاقات کی اورعلاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آرچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیردفاع شیخ سعود بن عبدالرحمان بن حسن بن علی آل ثانی اور اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقات میں دفاع اور سلامتی کے امور پر تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے چیف آف اسٹاف قطر آرمڈ فورسز سے الگ ملاقات کی اور ان ملاقاتوں کے دوران دونوں جانب سے علاقائی صورت حال اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ متعدد پینٹاگون افسران کو برطرف کردیں گے؛ فہرستوں کی تیاری شروعٹرمپ متعدد پینٹاگون افسران کو برطرف کردیں گے؛ فہرستوں کی تیاری شروعفہرست میں چیئرمین اور وائس چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سمیت برّی، بحری، فضائی اور نیشنل گارڈز کے سربراہان بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا خطے کی سب سے بڑی فضائی مشق کا مشاہدہ، فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اظہار اطمینانآرمی چیف کا خطے کی سب سے بڑی فضائی مشق کا مشاہدہ، فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اظہار اطمینانآرمی چیف کا دورہ تربیت اور آپریشنل کے شعبے میں فوج اور فضائیہ کے درمیان تعاون بڑھانے کے عزم کو تقویت دیتا ہے: سربراہ پاک فضائیہ
مزید پڑھ »

جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟بشریٰ بی بی کے لیےالگ کمرہ اور خصوصی اسٹاف کا اہتمام کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیاآرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاکستان کی مستقل حمایت پر شکریہ ادا کیاملاقات میں علاقائی امن، دفاعی اور سکیورٹی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی حکمت عملی سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

قطرکے امیرکے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، وزیراعظم شہبازشریفقطرکے امیرکے ساتھ انتہائی نتیجہ خیز ملاقات ہوئی، وزیراعظم شہبازشریفہم نے پاکستان اور قطر کے درمیان دوستی اور بھائی چارے کے مضبوط بندھن کا اعادہ کیا، وزیراعظم
مزید پڑھ »

قبائل اور امن کمیٹی کا مشترکہ آپریشن، خوارج کے ٹھکانے نذر آتش، سہولتکار مارا گیاقبائل اور امن کمیٹی کا مشترکہ آپریشن، خوارج کے ٹھکانے نذر آتش، سہولتکار مارا گیاقبائل اور امن کمیٹی کا مشترکہ آپریشن، خوارج کے ٹھکانے نذر آتش، سہولتکار مارا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:21:26