ملاقات میں علاقائی امن، دفاعی اور سکیورٹی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی حکمت عملی سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا: آئی ایس پی آر
— فوٹو: سعودی گزٹپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایاکہ ملاقات میں علاقائی امن، دفاعی اور سکیورٹی تعاون پر بات چیت کی گئی اور دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی حکمت عملی سمیت باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی ملاقاتآرمی چیف نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان کےلیے غیر متزلزل حمایت پر شکریہ اداکیا
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، باہمی تعاون پر تبادلہ خیالجنرل عاصم منیر نے سعودی عرب کے دورے میں وزیردفاع اور دیگر عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاقشہباز شریف نے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) کے 8ویں ایڈیشن کے موقع پر سعودی ولی عہد سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
بھارتی وکٹ کیپر کا تمام فارمیٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلانورید ھیمن ساہا نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور سپورٹ پر شکریہ بھی ادا کیا
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی سے سروسز چیفس کی مدت 5 سال کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورپاک فوج میں جنرل کی ریٹائرمنٹ کے قواعد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل 1952بھی اسمبلی سے منظور
مزید پڑھ »
6 ہفتے بیت گئے پاکستان افغانستان کیلیے نمائندہ مقرر نہ کرسکاٹی ٹی پی کی حمایت ترک نہ کرنے کی بنا پر پاکستان افغان حکومت کے ساتھ تعلقات کو توسیع دینے سے گریز کر رہا ہے
مزید پڑھ »