5سے 7 ہزار لوگ مشینری لا کر وفاق پر چڑھائی کی بات کر رہے ہیں، فیصل واوڈا

پاکستان خبریں خبریں

5سے 7 ہزار لوگ مشینری لا کر وفاق پر چڑھائی کی بات کر رہے ہیں، فیصل واوڈا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ہر روز کوئی نا کوئی آخری کال آجاتی ہے ابھی 24 نومبر کی آئی ہے، سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ہر روز کوئی نہ کوئی آخری کال آ جاتی ہے۔ ابھی 24 نومبر کی کال آئی ہوئی ہے۔ میں پرانا پی ٹی آئی کا ورکر رہ چکا ہوں۔ میں چاہتا ہوں بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ہونے کا کوئی فائدہ نہ اٹھائے۔ عموماً ایسا ہی ہوتا ہے لیڈر کے جیل میں ہونے سے لوگ لاشوں پر بھی سیاست کرتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو بچانے کیلئے کوئی مخلص نہیں ہے۔ سب کمپرومائز لوگ پارٹی میں موجود...

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ امریکی کانگریس کے لوگ انسانی حقوق کے چیمپین بنے بیٹھے ہیں۔ مجھے اپنا دوست بنائیں اور اچھی نصیحت کریں لیکن غلامی اور مداخلت ہمارے ملک میں نہیں ہوسکتی۔ کانگریس اور اقوام متحدہ آگئے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ عافیہ صدیقی اور شام پر کوئی خط نہیں آتا۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر امریکا میں حملہ ہوا وہ بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی تھی۔ میں اس میں آپ ہر الزام لگا دیتا ہوں۔میں بھی اقوم متحدہ کو اس حوالے سے خط لکھ دیتا ہوں۔ اس سے کسی کو کیا فرق پڑے گا۔Nov 17, 2024 02:10 PMخبروں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ کے بادشاہ کی سالگرہ، کتنے برس کے ہوگئے؟بالی ووڈ کے بادشاہ کی سالگرہ، کتنے برس کے ہوگئے؟شاہ رخ 3 دہائیوں سے مداحوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں
مزید پڑھ »

امریکہ کا صدارتی الیکشن: ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں کون کون شامل ہے؟امریکہ کا صدارتی الیکشن: ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان میں کون کون شامل ہے؟ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپسی کی تیاری کر رہے ہیں، آئیے ان کے خاندان کے چند نمایاں افراد پر نظر ڈالتے ہیں۔
مزید پڑھ »

لوگ جیتنے پر بھی تنقید کر رہے ہیں تو افسوس ہوگا: شان مسعودلوگ جیتنے پر بھی تنقید کر رہے ہیں تو افسوس ہوگا: شان مسعودطویل عرصے بعد جیت کی خوشی ہے، سیریز میں جیت کا کریڈٹ پاکستانیوں کو دینا چاہتا ہوں: کپتان قومی ٹیم
مزید پڑھ »

عدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروتعدالتوں سے توقع نہیں، عمران خان کیلئے جو کرنا ہے خود کریں گے، شیرافضل مروتکے پی میں وزرا پر کرپشن کے الزامات لگ رہے ہیں، ہمارے لوگ حکومت پر ناقص کارکردگی کا الزام لگا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

امریکا اسرائیل کی حفاظت کیلئے مشرق وسطیٰ میں دہشت گرد گروپ استعمال کر رہا ہے، ترک صدرامریکا اسرائیل کی حفاظت کیلئے مشرق وسطیٰ میں دہشت گرد گروپ استعمال کر رہا ہے، ترک صدراسرائیل غزہ اور لبنان میں بے گناہ شہریوں کو شہید کر رہا ہے، اس لیے ہمارے مؤقف کی کئی ممالک حمایت کر رہے ہیں، اردوان
مزید پڑھ »

حسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارحسن ابدال میں پولیس مقابلہ، مبینہ اغوا کار عمران خان کے مغوی وکیل انتظار پنجوتھا کو چھوڑ کر فرارگاڑی میں اغوا کار گینگ ایک شخص کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے، پولیس کی جوابی فائرنگ پر اغوا کار مغوی اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے: ترجمان اٹک پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 06:05:53