گاڑی میں اغوا کار گینگ ایک شخص کو اغوا کر کے لے جا رہے تھے، پولیس کی جوابی فائرنگ پر اغوا کار مغوی اور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے: ترجمان اٹک پولیس
— فوٹو:فائل
ترجمان پولیس کے مطابق اٹک پولیس نے حسن ابدال میں ناکہ بندی پر مشکوک گاڑی کو روکا تو گاڑی میں سوار اغوا کاروں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے مغوی انتظار پنجوتھا کو بخیریت تحویل میں لے لیا اور بازیاب مغوی کی شناخت انتظار پنجوتھا کے نام سے ہوئی ہے۔عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال پتہ نہ چل سکا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کچے سے ایک کروڑ تاوان کیلیے اغوا کیا گیا شہری بازیابشہری کو ہنی ٹریپ کے ذریعے شکار پور بلوا کر اغوا کیا گیا تھا، پولیس
مزید پڑھ »
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت؛ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکیعمران خان نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا
مزید پڑھ »
عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال پتہ نہ چل سکا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیاناسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کر دی
مزید پڑھ »
عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا 24گھنٹے میں بازیاب ہو جائیں گے، اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ کو یقین دہانیاٹارنی جنرل نے امید دلائی ہے ہم تو امید ہی کر سکتے ہیں، ہم چاہتے ہیں انتظار حسین پنجوتھا خیریت سے واپس آئیں: وکیل درخواست گزار
مزید پڑھ »
حیدر آباد؛ بازیابی کی کارروائی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مغوی تاجر جاں بحقڈاکوؤں نے مغوی تاجر ناصر نظامانی کو شکارپور اور لاڑکانہ کے درمیان علاقے میں رکھا تھا، اغوا میں سابق ملازم ملوث
مزید پڑھ »
کراچی؛ تھانہ اسٹیل ٹاؤن کے انسپکٹر کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیاانسپکٹر حبیب اللہ شاہانی کو اسمگلروں نے اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد حب چوکی کے قریب چھوڑ دیا تھا
مزید پڑھ »