اے آر رحمان میرے والد سے عمر میں تھوڑے ہی چھوٹے ہوں گے، ان کی بیٹی میری عمر کی ہے: گٹارسٹ کا بیان
__فوٹو: فائل
گزشتہ دنوں آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان اور اہلیہ کی طلاق کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی تھی جس کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اے آر رحمان کی گروپ میں شامل گٹارسٹ موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کردیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین دونوں کی طلاق کو ایک دوسرے سے جوڑ رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ میں افواہوں پر اپنی توانائی ضائع نہیں کرنا چاہتی، براہ کرم میری پرائیویسی کا احترام کریں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب موہنی ڈے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ 'میرے پاس ایسی بہت سی شخصیات ہیں جو میرے لیے والد کا درجہ رکھتی ہیں جو میری زندگی میں رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہیں، میں واقعی خوش قسمت اور شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری پرورش میں اہم کردار ادا کیا اور اے آر رحمان ان میں سے ایک ہیں جن کی میں بہت عزت کرتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے آر رحمان سے افیئر کی خبروں پر موہنی ڈے کا ویڈیو بیان سامنے آگیااے آر رحمان میرے والد کی طرح ہیں، گٹارسٹ موہنی ڈے
مزید پڑھ »
اے آر رحمان اور انکی گٹارسٹ کی ایک ساتھ طلاق نے سوالات کھڑے کردیئےقیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ اے آر اور ان کی گٹارسٹ کے درمیان تعلق ہے
مزید پڑھ »
اے آر رحمان سے تعلقات کی خبروں پر انکی گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیافیئر کی افواہوں پر موہنی ڈے کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »
والدین کی 29 سال بعد طلاق، اے آر رحمان کے بچوں نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے بھی بھائی کے الفاظ والی اسٹوری شیئر کی
مزید پڑھ »
اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 29 سال بعد علیحدگی: ’ٹوٹے ہوئے دلوں کے بوجھ سے خدا کا تخت بھی کانپ سکتا ہے‘مقبول انڈین موسیقار اے آر رحمان اور ان کی اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان شادی کے 29 برس بعد علیحدگی ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
اہلیہ سے طلاق کے بعد اے آر رحمان کا سوشل میڈیا پر دکھ بھرا پیغامامید کی تھی کہ یہ رشتہ 30 برس بھی پورے کرے گا، اے آر رحمان
مزید پڑھ »