دلہن کے گھر پر ہوائی جہاز سے نقد رقم کی بارش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہوائی جہاز کے ذریعے دلہن کے گھر پر نقد رقم کی بارش کی جا رہی ہے حیدرآباد میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دولہا کے گھر والوں نے دلہن کے گھر پر ہوائی جہاز سے نوٹوں کی بارش کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شادی کی تقریبات میں دولہا کے گھر والوں کی جانب سے اکثر پیسے لٹائے جاتے ہیں اور اب سندھ کے شہر حیدرآباد میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دولہے کے والد نے مبینہ طور پر دلہن کے گھر پر نقد رقم لٹانے کے لیے ہوائی جہاز سے اس کے گھر پر نوٹوں کی بارش کر دی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہوائی جہاز کے ذریعے دلہن کے گھر پر نقد رقم کی بارش کی جا رہی ہے اور لوگوں کو فون پر ویڈیو ریکارڈ کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے جبکہ کچھ لوگ ڈھول کی تھاپ پر رقص کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں جبکہ کچھ صارفین اسے دولت کی نمائش بھی قرار دے رہے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ آسمان سے نقدی پھینکنے کے بجائے اس رقم کو پسماندہ افراد کی مدد کے لیے استعمال کیا جاسکتا تھا
شادی، ہوائی جہاز، نقد رقم، دولت، نمائش
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ شادی سے قبل ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، ڈاکو اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرارمقتول کی دو ہفتے بعد شادی تھی گھر میں شادی کی تیاریاں جاری تھیں جبکہ مقتول 5 بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا
مزید پڑھ »
’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئےنہ صرف جنوبی بھارت کی فلموں میں بلکہ بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں بھی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھ »
’آپ نہ آئےتو کھانے کی برائی کون کریگا‘ شادی کے منفرد کارڈ نے ہلچل مچادیہماری شادی میں آپ کی موجودگی کی بہت ضرورت ہے کیونکہ ہماری شادی میں آپ نہ آئے تو کھانے کی برائی کون کرے گا: ویڈنگ کارڈ پر درج الفاظ
مزید پڑھ »
بارش نے پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ کا آغاز تاخیر سے کیاپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان Centurion میں SuperSport Park میں منعقد ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسری روز کی کھیل کا آغاز بارش کی وجہ سے تاخیر سے ہوا۔
مزید پڑھ »
کرینہ کپور کے بچوں کے لیے وزیراعظم مودی کا آٹوگرافیہ ملاقات راج کپور کی 100ویں سالگرہ کی یاد میں منعقدہ تقریب کے موقع پر ہوئی
مزید پڑھ »
سائرہ یوسف پر دوسری شادی کیلئے کتنا دباؤ ہے؟ اداکارہ نے بتادیااداکارہ سائرہ یوسف نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے دوسری شادی، مالی آزادی اور لائف پارٹنر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے گفتگو کی
مزید پڑھ »