کراچی؛ شادی سے قبل ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، ڈاکو اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ شادی سے قبل ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، ڈاکو اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

مقتول کی دو ہفتے بعد شادی تھی گھر میں شادی کی تیاریاں جاری تھیں جبکہ مقتول 5 بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا

کراچی کے علاقے بنارس فلائی اوور کے قریب ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا جبکہ ڈکیت اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر مقتول کی نئے ماڈل 125 موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بنارس فلائی اوور پر ڈاکوؤں نے 125 ماڈل نئی موٹر سائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ کر کے 35 سالہ جمال خان کو قتل کر دیا ڈکیت اپنی بائیک وہی چھوڑ گئے جبکہ مقتول کی بائیک پر فرار ہوگئے۔ مقتول کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مقتول جمال خان میٹرو ول سائیٹ بلاک 5 کا رہائشی تھا مقتول کریانہ اور مونگ پھلی فروخت کرنے کا کام کرتا تھا جبکہ ان کا آبائی علاقہ سوات ہے۔

اہل خانہ نے بتایا کہ مقتول کی دو ہفتے بعد شادی تھی اور گھر میں شادی کی تیاریاں جاری تھیں جبکہ مقتول 5 بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا، مقتول اپنے دوست کے ہمراہ نئی 125 موٹر سائیکل پر چکر لگانے کے لیے گھر سے نکلا تھا اور بنارس فلائی اوور کے پاس ڈاکوؤں نے ان سے نئی موٹرسائیکل چھننے کی کوشش کی مزاحمت پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔Dec 19, 2024 11:23 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوجوان کو ڈکیتی مزاحمت پر گولی مار کر قتل کردیاکراچی؛ ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوجوان کو ڈکیتی مزاحمت پر گولی مار کر قتل کردیامسلح ملزمان نے چھینا جھپٹی پر مزاحمت کرنے پر حسن کو قتل کیا، ایس ایس پی ایسٹ
مزید پڑھ »

کورنگی میں ٹرالر سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا جاں بحقکورنگی میں ٹرالر سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار باپ بیٹا جاں بحقکراچی کے علاقے کورنگی میں ایک موٹر سائیکل ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹا ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

کراچی: موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی میں ملوث 5 ملزمان گرفتارکراچی: موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی میں ملوث 5 ملزمان گرفتارجمشید کواٹر، کھارادر، صدر اور بہادرآباد سے چھینی گئی 4 موٹرسائیکلیں برآمد
مزید پڑھ »

2 کمسن بچوں کی موت کا معما حل ہوگیا، قاتل سوتیلی ماں نکلی2 کمسن بچوں کی موت کا معما حل ہوگیا، قاتل سوتیلی ماں نکلیملزمہ نے شوہر کے کہنے پر سوتن کے لے پالک بیٹے کو قتل کیا، بیرون ملک فرار شوہر بھی ریکارد یافتہ ڈاکو ہے
مزید پڑھ »

پسند کی شادی پر باجوڑ سے علاقہ بدر کیے گئے میاں بیوی کراچی میں قتلپسند کی شادی پر باجوڑ سے علاقہ بدر کیے گئے میاں بیوی کراچی میں قتلمقتولین لیاری میں کرایے پر رہتے تھے، شاپنگ مال سے واپسی پر نامعلوم مسلح افراد نے گولیوں کا نشانہ بنا دیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج؛ دلہا، دلہنیا کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے گیاپی ٹی آئی احتجاج؛ دلہا، دلہنیا کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر لے گیارستوں کے بندش سے عام لوگ تو مشکلات کا شکار ہیں، دلہا دلہن کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 18:21:08