کراچی: موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: موٹر سائیکل چوری اور ڈکیتی میں ملوث 5 ملزمان گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

جمشید کواٹر، کھارادر، صدر اور بہادرآباد سے چھینی گئی 4 موٹرسائیکلیں برآمد

پریڈی پولیس نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ریمبو سینٹر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایک موٹرسائیکل لفٹر سلمان عرف ابرار کو گرفتار کرلیا، ملزم کے دو ساتھی موقع سے فرار ہوگئے جن کی شناخت فرید اور اکرام کے ناموں سے ہوئی۔ پولیس نے موقع پر موجود 4 موٹر سائیکلوں کو قبضے میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق سی پی ایل سی ریکارڈ چیک کرنے پر معلوم ہوا کہ مذکورہ موٹرسائیکلوں کی چوری کے مقدمات تھانہ جمشید کواٹر، کھارادر، صدر اور تھانہ بہادرآباد میں درج ہیں۔ گرفتار و فرار ملزمان پہلے بھی کئی مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں، ملزم کو تفتیش کیلئے اے وی ایل سی حکام کے حوالے کردیا گیا۔ جیکسن پولیس نے کیماڑی گلشن سکندرآباد ابراہیم مسجد کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جن کی شناخت 30 سالہ امجد ولد زوران اور 35 سالہ سلیمان ولد زیور شاہ کے ناموں سے کی گئی، ملزمان سے دو پستول بمعہ گولیاں، منشیات، موبائل فون، نقدی اور موٹرسائیکل برآمد کی گئی۔

بہادرآباد پولیس نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب بہادرآباد حبیب رحمت اللہ روڈ سے مبینہ مقابلے کے بعد زخمی سمیت 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا، زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ملزمان کی شناخت عدنان ولد سلیمان اور محمد عامر ولد خیر الدین کے ناموں سے کی گئی، گرفتار ملزمان سے ایک پستول بمعہ گولیاں، چھینا گیا موبائل فون اور نقد رقم برآمد کی گئی۔Dec 06, 2024 09:43 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں موٹرسائیکل چوریوں میں ملوث کم عمر ملزمان گرفتارکراچی میں موٹرسائیکل چوریوں میں ملوث کم عمر ملزمان گرفتارملزمان کی نارتھ ناظم آباد سے موٹرسائیکل چوری کرنے کی فوٹیج سامنے آئی تھی جس کی مدد سے پولیس نے گرفتار کیا
مزید پڑھ »

لاہور؛ ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی متحرک گینگ گرفتارلاہور؛ ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی متحرک گینگ گرفتارملزمان شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

عمرے کی آڑ میں گداگری کرنے والے 10 ملزمان گرفتارعمرے کی آڑ میں گداگری کرنے والے 10 ملزمان گرفتارگرفتار ملزمان میں 7 خواتین اور ایک ایجنٹ بھی شامل ہیں، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

کراچی؛ مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، موٹر سائیکلیں برآمدکراچی؛ مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، موٹر سائیکلیں برآمدجمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب مچھر کالونی ، سپر ہائیوے اور ڈرگ روڈ نالے والے پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلے ہوئے
مزید پڑھ »

پتوکی؛ سرائے مغل میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکپتوکی؛ سرائے مغل میں مبینہ پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکہلاک ڈاکو ضلع قصور، لاہور اور ننکانہ میں ڈکیتی، راہزنی اور مویشی چوری کے 40 سے زائد مقدمات میں اشتہاری تھے
مزید پڑھ »

کراچی ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات کے ساتھ 4 مسافروں کو گرفتارکراچی ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات کے ساتھ 4 مسافروں کو گرفتارکراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن کی جانب سے جعلی دستاویزات اور دھوکہ دہی کے ذریعے ویزا حصول میں ملوث 4 مسافروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 14:26:22