ملزمہ نے شوہر کے کہنے پر سوتن کے لے پالک بیٹے کو قتل کیا، بیرون ملک فرار شوہر بھی ریکارد یافتہ ڈاکو ہے
تھانہ صدر کامونکی کے علاقے گھوماں میں دو کمسن بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کی گتھی سلجھ گئی، جس میں قاتل سوتیلی ماں ہی نکلی۔2 ماہ قبل 2 کمسن بچوں کی لاشیں دھان کی فصل سے ملی تھیں۔
پولیس کے مطابق 9سالہ وقاص اور7سالہ امیرحمزہ ہمسایے اور دوست تھے۔ صفیہ اوریاسمین دونوں سوتن ہیں۔ صفیہ کو شوہر عرفان بیرون ملک لے کر جانا چاہتا تھا اور اسے لے پالک بچے وقاص کو چھوڑکربیرون ملک آنے کا کہا، جس سے صفیہ نے انکار کیا۔ شوہر عرفان نے اپنی پہلی بیوی یاسمین کوکہاکہ وہ دوسری بیوی صفیہ سے اس بچے کو علیحدہ کرکے مار دے، جس پر ملزمہ یاسمین، اپنی سوتن صفیہ کے گھرجاکربچے کو باہر ہی سے اپنے ساتھ لے گئی، جس پر ہمسایے کا بچہ بھی ساتھ ہی چلا گیا۔
ملزمہ یاسمین نے دونوں بچوں کودھان کی فصل میں لے جا کر گلا دباکرقتل کردیا تھا۔ دونوں بچوں کی لاشیں 2 روز کے بعد ملی تھیں۔Dec 07, 2024 10:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سارہ شریف قتل کیس، والد نے تفتیش کاروں کے سامنے ذمہ داری قبول کرلیمقتولہ کی سوتیلی ماں کی وکیل کے سوالوں کے دوران جواب میں ملزم نے بدترین تشدد اور قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی، رپورٹ
مزید پڑھ »
گھر والوں نے ایسا عمل کیا میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا: زارا کے شوہر کا بیانماں سے جواب ملا کہ بس پتا نہیں کیا ہوگیا تھا، اچانک ہی سب کچھ ہوگیا، ہم نے تمہارا گھر تباہ کردیا، کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا: شوہر کا بیان
مزید پڑھ »
بچوں کو ٹیکنالوجی کے ذریعے استحصال اور بدسلوکی سے بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھمراد علی شاہ کا بچوں کے خلاف تشدد کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام
مزید پڑھ »
عالمی یومِ اطفال اور پاکستان میں بچوں کی صورتحالغربت، لڑکیوں کی تعلیم کی کمی، بچوں کی مشقت اور صحت کی سہولتوں کا فقدان شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
خطے میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان بہت پیچھے ہے: چیئرمین پی ٹی اےآئین کا آرٹیکل 19 جہاں اظہار رائے کی آزادی دیتا ہے وہیں اس کی ثقافتی حدود بھی ہیں، بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے: حفیظ الرحمان
مزید پڑھ »
پنجاب میں ذیابیطس کا شکار بچوں کو گھر بیٹھے مفت انسولین فراہم کی جائے گیوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ٹائپ ون ڈایابیٹک بچوں کو مفت انسولین کی فراہمی کے منصوبے کے تحت بچوں کی رجسٹریشن شروع
مزید پڑھ »