آئین کا آرٹیکل 19 جہاں اظہار رائے کی آزادی دیتا ہے وہیں اس کی ثقافتی حدود بھی ہیں، بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے: حفیظ الرحمان
آئین کے آرٹیکل 19 جہاں اظہار رائے کی آزادی دیتا ہے وہیں اس کی ثقافتی حدود بھی ہیں، بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے: حفیظ الرحمان۔ فوٹو فائل
وفاقی دارالحکومت میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا تھا بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، آئین کا آرٹیکل 19 جہاں اظہار رائے کی آزادی دیتا ہے وہیں اس کی ثقافتی حدود بھی ہیں، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال کے حوالے سے بچوں کو آگاہی دی جائے۔ انٹرنیٹ اور وی پی این کا معاملہ: بڑی آئی ٹی کمپنیوں نے باہر جانے کی پلاننگ شروع کردی ہے: چیئرمین پاشاان کا کہنا تھا خطے میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان کا نمبر بہت پیچھے ہے، ملک میں وی پی این بلاک کرنے کا تاثر درست نہیں ہے جبکہ بہت سے ممالک وی پی این کو ریگولیٹ کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ و موبائل سروس جزوی معطل کرنیکا فیصلہپی ٹی اے کو انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے تاحال کوئی ہدایت موصول نہیں ہوئی
مزید پڑھ »
پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن نے وی پی این کی بندش کو آئی ٹی کیلیے تباہ کن قرار دیدیاوی پی این کی بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو قلیل مدت میں ملین ڈالر کا نقصان ہو گا، چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
وی پی این کا حلال حرام سے کیا تعلق؟ مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی آئی ٹیوائیٹ لسٹنگ والی کمپنیوں کا انٹرنیٹ کبھی بند نہیں ہوگا، چیئرمین پی ٹی اے
مزید پڑھ »
سینیٹ قائمہ کمیٹی کا وی پی این کی بندش پر تحفظات کا اظہاروائیٹ لسٹنگ والی کمپنیوں کا انٹرنیٹ کبھی بند نہیں ہوگا، چیئرمین پی ٹی اے
مزید پڑھ »
سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی: پی ٹی اے کا دعویٰایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بحال کردیا گیا: پی ٹی اے
مزید پڑھ »