عمر عالم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر انہیں تقنید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
پاکستان شوبز کے اداکار اور رئیلٹی شو تماشا کے معروف کنٹسٹنٹ عمر عالم نے دوران پرواز اپنی خاص دوست کو شادی کی پیشکش کردی۔
خاتون سے محبت کا اظہار کرتے عمر عالم نے کہا کہ جب محبت کے اظہار کی بات آتی ہے تو انہیں شرمیلا انسان سمجھا جاتا ہے لیکن پھر بھی وہ اس لمحے کو اپنی ہونے والی بیوی کے لیے خاص بنانا چاہیں گے اور اسے پرپوز کریں گے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمر اپنی محبت کا اعتراف کرتے ہوئے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر انگوٹھی پیش کرتے ہوئے خاتون کو شادی کی پیشکش کر رہے ہیں جس کو وہ قبول کرتے ہوئے شادی کیلئے ہاں کہہ دیتی...
کچھ لوگوں نے دعویٰ کیا کہ یہ ایک پبلسٹی اسٹنٹ تھا جس کا منصوبہ فلائی جناح نے اپنی ایئر لائن کی تشہیر کے لیے کیا تھا۔ جبکہ کچھ لوگوں نے دلیل دی کہ عمر عالم اپنی منگیتر کے ساتھ سفر کرکے اسلامی ریاست میں غلط مثال قائم کر رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا37 سالہ اداکار وکرانت میسی نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔
مزید پڑھ »
آئینی بینچز کی تشکیل پر اختلاف، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عمرسیال کی شمولیت سے معذرتجسٹس عمر سیال نے آئینی بینچ کمیٹی کے سربراہ جسٹس کریم خان آغا کو خط لکھ کرآگاہ کردیا
مزید پڑھ »
دھرمندر بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت نے طلب کرلیاسینئر اداکار کو دھوکہ دہی کےکیس میں عدالت نے طلبی کا حکم جاری کیا ہے
مزید پڑھ »
برطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمدپولیس نے ایک خاتون کو قتل کے شُبے میں گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »
کراچی؛ حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق، کیماڑی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمدپولیس نے شبہے کی بنیاد پر خاتون کے شوہر کو شامل تفتیش کرلی
مزید پڑھ »
سول اسپتال کراچی میں کینسر ادویات کی چوری کو بے نقاب کرنے والے افسر پر قاتلانہ حملہملزمان نے فائرنگ کرکے آئی ٹی انچارج کو شدید زخمی کردیا
مزید پڑھ »