ملزمان نے فائرنگ کرکے آئی ٹی انچارج کو شدید زخمی کردیا
کراچی: ملیرکینٹ جناح ایونیومیمن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب موٹرسائیکل سوار2 نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پرفائرنگ کرکے گاڑی میں سوار36 کروڑ روپے مالیت کی کینسر ادویات کا اسکینڈل بے نقاب کرنے والے سول اسپتال کے آئی ٹی انچارج کو شدید زخمی کردیا۔
ایس ایچ اوملیرکینٹ آغا رشید نے ایکسپریس کو بتایا کہ سول اسپتال کراچی کے آئی ٹی انچارج زیاد احمد خان پرفائرنگ کا واقعہ بدھ کی شب جناح ایونیومیمن کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے قریب پیش آیا۔ انھوں نے بتایا کہ مسلح ملزمان کی جانب سے زیاد احمد خان کی گاڑی پر 7 سے 8 گولیاں چلائی گئیں جبکہ زیاد احمد خان کوسینے ، پیٹ اور بازو پر تین گولیاں لگیں اوروہ شدید زخمی ہو گئے۔
سول اسپتال انتظامیہ کے مطابق زیاد احمد نے 36 کروڑ روپےمالیت کی کینسرادویات چوری کا اسکینڈل بے نقاب کرنے میں اہم کردارادا کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈہشتگرد جاوید نے خودکش دھماکے کا اعتراف کیا اور کراچی ائیرپورٹ کے قریب کے حکم کے مقدمے میں کئی مزید پروفائلز شامل کیے گئےپولیس نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر دوسرے مقدمے میں کامنڈر بشیر بلوچ اور عبد الرحمان کی معاونت کرنے والے نوجواں اور اکاؤنٹ ہولڈر کے نام کو جمع کیا۔
مزید پڑھ »
برطانیہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم کا پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا دورہہوا بازی کی سلامتی میں تعاون کو مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھ »
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر سرکاری اسپتال مفت ادویات اور ٹیسٹوں کی سہولت سے محرومٹھیکیدار نے ادویات کی فراہمی روک دی ہے، مریضوں کو جو دوائیاں مل رہی ہیں اس پر شکر ادا کرنا چاہیے: ڈاکٹر فیصل مقصود ایم ایس میو اسپتال
مزید پڑھ »
بلدیہ عظمیٰ کراچی کا سڑکوں پر کچرا پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی اور جُرمانے کا فیصلہمیئر کراچی کی ہدایت پر میونسپل انسپکٹرز کو شہر میں کچرا پھیلانے والے عناصر کیخلاف کارروائی کا حکم
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کیلیے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظموزیراعظم کی بے گناہ شہریوں کو گرفتار نہ کرنے اور اسلام آباد میں جیل کی فوری تعمیر کی بھی ہدایت
مزید پڑھ »