پولیس نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر دوسرے مقدمے میں کامنڈر بشیر بلوچ اور عبد الرحمان کی معاونت کرنے والے نوجواں اور اکاؤنٹ ہولڈر کے نام کو جمع کیا۔
دہشتگرد جاوید نے پولیس کے سامنے خودکش دھماکے اور منصوبہ بندی کا اعتراف کیا: ابتدائی رپورٹ/ اسکرین گریب
سی ٹی ڈی نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر خودکش دھماکے کے دوسرے مقدمے میں مالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ منصوبے کوہلاک دہشتگرد شاہ فہد اور گرفتار ملزم جاوید کے ذریعے تکمیل تک پہنچایا گیا جب کہ دہشتگرد جاوید نے پولیس کے سامنے خودکش دھماکے اور منصوبہ بندی کا اعتراف کیا۔کراچی ائیرپورٹ خودکش حملہ آور کی شہر میں گھومنے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئیں
ابتدائی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہےکہ کار شوروم سے دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی 71 لاکھ میں خریدی گئی اور رقم حب چوکی کے ایک نجی بینک کے ذریعے ادا کی گئی، گاڑی میں بارودی مواد بھر کر منصوبے کو انجام دیا گیا۔
ڈہشتگرد کراچی ائیرپورٹ خودکش دھماکہ پولیس منصوبہ بندی سی ٹی ڈی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کے رخصت یا استقبال کیلئے آنے والوں پر نئے شرائط عائدپی اے اے کے شعبہ ویجیلنس نے یہ اقدامات کراچی ائیرپورٹ کے قریب حالیہ دہشتگرد حملے کےبعد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیے ہیں: ذرائع
مزید پڑھ »
امریکا میں ٹیچر کو نابالغ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر 30 سال قیدٹیچر نے تفتیش کے دوران تیسرے درجے کے 3 جنسی جرائم کا اعتراف کیا تھا
مزید پڑھ »
سوفی رین نے ایک سال کے دوران $43.4 ملین مل کر شکریہ کہامشہور ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سوفی رین نے اپنی آمدنی کا انکشاف کیا، جس میں ایک سال کے دوران OnlyFans سے کمائے گئے $43.4 ملین شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیاکراچی کے ریڈ زون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے والے بلدیہ عظمیٰ نے کراچی کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں مختلف واقعات کے دوران 4 افراد جاں بحقرزاق آباد کے علاقے میں گاڑیوں کے شوروم کے قریب گڑھے میں کام کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 3 افراد دب گئے
مزید پڑھ »
اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان میں فضائی حملے کیےاسرائیلی فورسز نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود لبنان کے جنوبی علاقے میں فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »