کراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا

سیاسی خبریں

کراچی کے وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے کی عملیات پر کارپوریشن کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا
کراچیوزیراعلیٰ ہاؤسدرخت کاٹنے
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

کراچی کے ریڈ زون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے والے بلدیہ عظمیٰ نے کراچی کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

کراچی کے ریڈ زون میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب درخت کاٹنے والے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ باغات کے افسران نے مبینہ طور پر اشتہاری ایجنسی کی معاونت کے لیے پرانے درخت کاٹے۔ چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے کراچی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس کے قریب پی آئی ڈی سی چوک پر درختوں کی کٹائی کے واقعے کا نوٹس لینے اور ڈپٹی کمشنر کو تحقیقات کی ہدایت کے بعد مقدمہ سول لائنز تھانے میں درج کر لیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

کراچی وزیراعلیٰ ہاؤس درخت کاٹنے مقدمہ بلدیہ عظمیٰ کارپوریشن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈاپور اور 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کی خلاف دہشتگردی کا مقدمہعمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈاپور اور 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کی خلاف دہشتگردی کا مقدمہعمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈاپور اور خواتین کے ساتھ 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کی خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت راولپنڈی میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

کراچی: نجی کلینک میں 3 سالہ بچی کی ہلاکت کے معاملے کا مقدمہ درجکراچی: نجی کلینک میں 3 سالہ بچی کی ہلاکت کے معاملے کا مقدمہ درجتین سال کی بچی کے قتل کا مقدمہ محمود آباد تھانے میں درج کیا گیا، مقدمہ مقتولہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے: پولیس
مزید پڑھ »

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرغیرملکی خاتون سےڈیڑھ کروڑ کی کوکین برآمدجناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرغیرملکی خاتون سےڈیڑھ کروڑ کی کوکین برآمدملزمہ غیر ملکی پرواز کے ذریعے برازیل سے کراچی پہنچی تھی،مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا، ترجمان اے این ایف
مزید پڑھ »

شیخ رشید صدر زرداری کے قتل کی سازش کے کیس سے بریشیخ رشید صدر زرداری کے قتل کی سازش کے کیس سے بریشیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں 2023 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

کراچی؛ گرل فرینڈ کے تنازع پر بااثر افراد میں مسلح تصادم، پولیس قانونی کارروائی سے گریزاںکراچی؛ گرل فرینڈ کے تنازع پر بااثر افراد میں مسلح تصادم، پولیس قانونی کارروائی سے گریزاںواقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں معمولی دفعات کے تحت 3 سیکیورٹی گارڈز کے خلاف درج کرلیا گیا
مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کی آج ملک میں نماز استسقاء کا اہتمام کرنے کی ہدایتوزارت مذہبی امور کی آج ملک میں نماز استسقاء کا اہتمام کرنے کی ہدایتوزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نماز استسقاء کے اہتمام کا سرکلر جاری کر دیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:43