کراچی؛ گرل فرینڈ کے تنازع پر بااثر افراد میں مسلح تصادم، پولیس قانونی کارروائی سے گریزاں

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ گرل فرینڈ کے تنازع پر بااثر افراد میں مسلح تصادم، پولیس قانونی کارروائی سے گریزاں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں معمولی دفعات کے تحت 3 سیکیورٹی گارڈز کے خلاف درج کرلیا گیا

شارع فیصل پر گرل فرینڈ کے تنازع پر بااثر افراد میں مسلح تصادم کے واقعے کے بعد ایئرپورٹ پولیس بااثرافراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے سے گریزاں ہے جبکہ ۔

مدعی مقدمہ کے مطابق میں انسداد جرائم علاقہ گشت میں مصروف تھا، ناتھا خان برج سے ملیر روڈ کے کنارے پہنچا تو دیکھا کہ دو گاڑیوں میں سوار اشخاص ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے آرہے تھے جبکہ گاڑیوں میں سوار افراد ایک دوسرے کو سائڈ دیتے ہوئے شور شرابہ کرتے ہوئے ملیر روڈ جا رہے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سیکیورٹی ادارے کی جانب سے ایئرپورٹ پولیس کو ملزمان کی حوالگی رپورٹ اور پولیس کے مقدمے میں واضح تضاد ہے۔ مقدمے میں سندھ کے بااثر سیاسی و قبائلی خاندانوں سے تعلق رکھنے والے درین خان، محمد حسن اور مصطفیٰ بادانی کو نامزد نہیں کیا گیا۔

سیکیورٹی ادارے نے تینوں بااثر افراد اور گارڈز کو حراست میں لیکر پولیس کے حوالے کیا تھا۔ حوالگی رپورٹ میں بااثر افراد محمد درین خان، محمد حسن اور مصطفیٰ کے نام درج ہیں۔ ایئرپورٹ پولیس نے صرف 3 سیکیورٹی گارڈز کو باضابطہ گرفتار کیا جن کے نام محمد علی، علی جان اور محمد نواز ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیںنرگس پر شوہر کا مبینہ تشدد، اداکارہ تھانے پہنچ گئیںمیاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا، اداکارہ نے کوئی درخواست نہیں دی: پولیس
مزید پڑھ »

سشانت سنگھ کیس میں ریا چکروتی کو ریلیف مل گیاسشانت سنگھ کیس میں ریا چکروتی کو ریلیف مل گیابالی ووڈ کے اداکار سشانت سنگھ راجپورت کے کیس میں ان کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے بڑا ریلیف مل گیا۔
مزید پڑھ »

میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاکمیانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاکمیانوالی کے تھانہ مکڑوال کے پہاڑی علاقے ملا خیل میں پولیس نے 10 سے 15 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی
مزید پڑھ »

لڑکیاں سلمان کی حقیقت کو کئی سال بعدپہچان پاتی ہیں: سومی علیلڑکیاں سلمان کی حقیقت کو کئی سال بعدپہچان پاتی ہیں: سومی علیسومی علی نے سپر اسٹار سلمان خان کی گرل فرینڈ کے طور پر جانے جانا اپنے لیے سب سے بڑی لعنت قرار دیا
مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل میں مبینہ خودکشی کرنے والی طالبہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاریپنجاب یونیورسٹی ہاسٹل میں مبینہ خودکشی کرنے والی طالبہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاریکوئی قانونی کارروائی نہیں کرنا چاہتے، لڑکی کے والدین کا پولیس کو تحریری بیان، پولیس نےپوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی
مزید پڑھ »

دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:53:28