سومی علی نے سپر اسٹار سلمان خان کی گرل فرینڈ کے طور پر جانے جانا اپنے لیے سب سے بڑی لعنت قرار دیا
جب بھی بالی وڈ کے بارے میں سوچتی ہوں تو سلمان خان یاد آجاتے ہیں جس سے میرے اندر اُداسی اور افسردگی بھرجاتی ہے : سومی علی کی گفتگو/فوٹوفائل
اداکارہ سومی علی 90کی دہائی کی مشہور اداکارہ اور سوشل ورکر بھی ہیں، سلمان خان اور سومی علی 8 سالوں تک تعلقات میں رہے لیکن سلمان خان کی زندگی میں ایشوریا رائے کی انٹری کے بعد دونوں کا تعلق ختم ہوگیا جس کے بعد سومی علی 1999 میں بھارت چھوڑ کر چلی گئیں۔ سوال کے جواب میں سومی کا کہنا تھا کہ سلمان خان کی گرل فرینڈ کے طور پر جانے جانا میرے لیے سب سے بڑی لعنت ہے، میں نے امریکا میں بہترین کام کیا اور بہت کچھ حاصل کیالیکن اس سب کے باوجود لوگ مجھے سلمان کی سابقہ گرل فرینڈ کے طور پر پہچانتے ہیں جو کہ میرے لیے سب سے بڑی لعنت ہے‘۔
سلمان خان اور سومی علی 8 سالوں تک تعلق میں رہے لیکن سلمان خان کی زندگی میں ایشوریا رائے کی اینٹری کے بعد ان کا سومی سے تعلق ختم ہوگیا تھا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان نے ایشوریا کا کندھا فریکچر کیا، مجھے بھی مار رہے تھےکہ ملازم نے بچایا: سابقہ گرل فرینڈ کا انکشافسلمان خان اور سومی علی 8 سالوں تک تعلق میں رہے لیکن سلمان خان کی زندگی میں ایشوریا رائے کی اینٹری کے بعد ان کا سومی سے تعلق ختم ہوگیا تھا
مزید پڑھ »
سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان گرفتارسلمان خان کو بشنوئی گینگ کی جانب سے بھی قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہوں کے دوران ابھیشیک ایشوریا کی نئی تصویر نے مداحوں کو خوش کردیااداکار جوڑے کی شادی کو 17 سال سے زائد ہو چکے ہیں لیکن گزشتہ کئی عرصے سے دونوں کا رشتہ مشکلات سے دوچار ہے
مزید پڑھ »
کالے ہرن کے شکار کے بعد سلمان خان نے گھر آکر بلینک چیک دیا: بشنوئی کے قریبی ساتھی کا انکشافلارنس بشنوئی اور اس کے گینگ کی جانب سے کالے ہرن کے شکار کے واقعے کے بعد سلمان خان کو کئی دھمکیاں دی جاچکی ہیں
مزید پڑھ »
وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
مزید پڑھ »
عمران بھی جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے: وزیراعلیٰ کے پی کا دعویٰہم فوج کیخلاف ہیں اور نہ کسی فرد کے خلاف، ہم ان کی پالیسیوں کیخلاف ہیں اور چاہتے ہیں کہ پالیسیوں کو درست کیا جائے: علی امین گنڈا پور
مزید پڑھ »