سلمان خان کو بشنوئی گینگ کی جانب سے بھی قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے سلمان خان اور بابا صدیقی کے بیٹے ذیشان صدیقی کو قتل کی دھمکیاں دینے والے 20 سالہ نوجوان کو بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر نوائیڈہ سے گرفتار کیا۔
رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 20 سالہ نوجوان نے جمعے کو ذیشان صدیقی کے لینڈلائن نمبر پر فون کرکے قتل کی دھمکیاں دیں، اس کے علاوہ آڈیو کال بھی کی۔بشنوئی گینگ کی دھمکیاں، سلمان کی سابقہ بھابھی اپنے بچوں کی حفاظت کیلئے فکرمند ہوگئیں رپورٹس کے مطابق اسی نوجوان نے سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے گرفتار نوجوان کو ممبئی منتقل کردیا جہاں اس سے مزید تحقیقات کی جائیں گی۔
خیال رہے کہ بالی وڈ اسٹار اور رواں ماہ ہی سلمان خان کے قریبی دوست و مسلم سیاستدان بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کیا گیا ہے۔ بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ اس کے علاوہ سلمان خان کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے واقعات نے بھی ان کی حفاظت کے بارے میں تشویش میں اضافہ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان اور ذیشان صدیقی کو فون پر قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتاررپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم کی شناخت محمد طیب عرف گرفان خان نام سے ہوئی ہے
مزید پڑھ »
لارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتارپولیس نے تصدیق کی ہےکہ اداکار کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جمشیدپور سے گرفتار کیا گیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
لارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو تاوان کی دھمکیاں دینے والا پکڑا گیایہ دھمکی آمیز پیغام ممبئی ٹریفک پولیس کے کنٹرول روم کو 18 اکتوبر کو موصول ہوا تھا
مزید پڑھ »
سلمان خان نے 6 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لیسلمان خان قتل کی دھمکیاں ملنے کے اپنی حفاظت کےلیے ہر ممکن اقدام کررہے ہیں
مزید پڑھ »
بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھ »
سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی پر ویب سیریز بنانے کا اعلانبشنوئی گینگ پر بنائی جانے والی ویب سیریز کا نام ’’لارنس ۔ ایک گینگسٹر اسٹوری‘‘ ہے
مزید پڑھ »