سلمان خان اور ذیشان صدیقی کو فون پر قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

سلمان خان اور ذیشان صدیقی کو فون پر قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملزم کی شناخت محمد طیب عرف گرفان خان نام سے ہوئی ہے

بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور معروف شخصیت ذیشان صدیقی کو فون کالز پر قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس نے نوئیڈہ سے ایک 20 سالہ نوجوان کو سلمان خان اور ذیشان صدیقی کو قتل کی دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کر کے اس سے تفتیش شروع کردی ہے۔ جس کو بروز منگل حراست میں لیا گیا۔ مزید انکشاف ہوا ہے کہ جمعہ کو این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے بیٹے ذیشان صدیقی کے باندرہ ایسٹ کے پبلک ریلیشن آفس میں ایک دھمکی آمیز کال موصول ہوئی تھی، جس میں تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا جبکہ ذیشان صدیقی اور سلمان خان دونوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما بابا صدیق کوقتل کر دیا گیا تھا جس کے بعد ان کے بیٹے اور سلمان خان کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیبابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
مزید پڑھ »

ممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئےبابا صدیقی پر حملے کی اطلاع ملتے ہی سلمان خان اور سنجے دت اسپتال پہنچ گئے
مزید پڑھ »

لارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتارلارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا شخص گرفتارپولیس نے تصدیق کی ہےکہ اداکار کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جمشیدپور سے گرفتار کیا گیا ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

سلمان خان پر حملہ کرنے والے بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلیسلمان خان پر حملہ کرنے والے بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلیسلمان خان اور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم سے قربت اور دوستی ہونے کی وجہ سے بابا صدیقی کو قتل کیا: بشنوئی گینگ
مزید پڑھ »

سلمان خان نے 6 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لیسلمان خان نے 6 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لیسلمان خان قتل کی دھمکیاں ملنے کے اپنی حفاظت کےلیے ہر ممکن اقدام کررہے ہیں
مزید پڑھ »

لارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو تاوان کی دھمکیاں دینے والا پکڑا گیالارنس بشنوئی کا نام لے کر سلمان خان کو تاوان کی دھمکیاں دینے والا پکڑا گیایہ دھمکی آمیز پیغام ممبئی ٹریفک پولیس کے کنٹرول روم کو 18 اکتوبر کو موصول ہوا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 03:30:42