عمران خان، بشریٰ بی بی، گنڈاپور اور خواتین کے ساتھ 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کی خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت راولپنڈی میں مقدمہ درج کر دیا گیا۔
عمران خان ، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور سمیت 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان ، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ، سابق صدر عارف علوی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف راولپنڈی کے تھانہ نصیرآباد میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں علیمہ خان، حماد اظہر، اسد قیصر، شہریار ریاض سمیت 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔جیل مینوئل سے ہٹ کر ملاقاتوں میں منصوبہ بندی کی، عمران کیخلاف دہشتگردی کا ایک اور مقدمہ درج مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے 22 نومبر کو اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں عوام کو اسلام آباد میں چڑھائی کیلئے اکسایا جبکہ بشریٰ بی بی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان سے کارکنان کو اشتعال دلایا۔
مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے سازش کے تحت سڑکیں بلاک کر کے عوام کا راستہ روکا، ملزمان نے پولیس افسران پر ڈنڈوں، غلیل، کانچوں اور پتھروں سے حملہ کیا۔عمران خان، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور سمیت 75 پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
عمران خان بشریٰ بی بی گنڈاپور دہشتگردی مقدمہ راولپنڈی پی ٹی آئی رہنماؤں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰبشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاسی کردار نہیں، ایک خاتون اپنے شوہر اور بہنیں اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کررہی ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
الحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیبپولیس اور رینجرز کی شہادتوں کے ذمہ دار عمران خان، بشریٰ بی بی اور گنڈاپور ہیں، سینیئر صوبائی وزیر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے بعد وزیراعلیٰ فرار ہوکر خیبرپختونخوا پہنچےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا پہنچ گئے تاہم اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان گرفتار ہوئے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کارکنان بشریٰ بی بی کی قیادت میں جی10 سگنل کی رکاوٹیں عبور کرگئےبانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کے لیے متبادل مقام پر جانے کی تجویز دی تھی، جس پر بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی 24نومبر احتجاج؛ عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگر رہنما کیخلاف مقدمہ درجمقدمے میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور، علیمہ خان، اعظم سواتی اور دیگر بھی نامزد
مزید پڑھ »