مقدمے میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور، علیمہ خان، اعظم سواتی اور دیگر بھی نامزد
مقدمے میں ڈاکٹر عارف علوی، عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور، علیمہ خان، اعظم سواتی اور دیگر بھی نامزد
مقدمے کے متن کے مطابق مظاہرین نے سرکاری موٹر سائیکل اور گاڑی کو نقصان پہنچایا جبکہ ملزمان نے پولیس ڈرائیور کو اغوا کیا اور تشدد کا نشانہ بنا کر چھوڑ دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل سے پارٹی رہنماوں کو اسلام آباد چڑھائی کا منصوبہ دیا۔ واضح رہے کہ عمران خان کی کال پر اسلام آباد میں احتجاج کے لیے 24نومبر کو پی ٹی آئی کے قافلے خیبر پختونخوا سے وزیراعلیٰ امین علی امین گنڈا پور کی قیادت میں روانہ ہوئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بشریٰ بی بی احتجاج کو لیڈ نہیں کرینگی، علی امین سے انکی کوئی چپقلش نہیں، شبلی فرازبشریٰ بی بی سیاست میں نہیں آنا چاہتیں، پی ٹی آئی سینیٹر
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰبشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاسی کردار نہیں، ایک خاتون اپنے شوہر اور بہنیں اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کررہی ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے اہم اجلاسوں سے عاطف خان سمیت 7 ارکان مسلسل غیر حاضروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ہاؤس میں پی ٹی آئی قیادت اور بشریٰ بی بی احتجاج کو کامیاب بنانے کیلیے سرگرم ہیں
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کے بیان پر پی ٹی آئی قیادت کو تشویش، عمران خان کا اہلیہ کو سیاست سے دور رہنے کا حکمپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو دیا گیا سوالنامہ سامنے آگیافرحت شہزادی نے بطور بشریٰ بی بی کی فرنٹ مین دو سو چالیس کنال زمین حاصل کی، بانی پی ٹی آئی سے سوال
مزید پڑھ »