فرحت شہزادی نے بطور بشریٰ بی بی کی فرنٹ مین دو سو چالیس کنال زمین حاصل کی، بانی پی ٹی آئی سے سوال
احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں گواہوں پر جرح مکمل ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اپنی صفائی میں کوئی گواہ پیش کرنے یا ریفرنس میں اب تک ریکارڈ کی گئی شہادتوں کے بارے میں کچھ کہنے، کوئی دستاویز یا ثبوت پیش کرنے کیلئے 79 سوالات پر مشتمل سوال نامہ دے دیا گیا۔
عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کو فراہم کیے گئے 14 صفحات پر مشتمل سوال نامے میں پوچھا گیا ہے کیا آپ نے عدالت میں اپنے خلاف استغاثہ کے ثبوت کو سنا اور سمجھا ہے؟ کیا بطور وزیراعظم شریک ملزم سے458 کنال زمین غیرقانونی مالی فائدے کےلیے حاصل کی؟ آپ نے مالی فائدے کے بدلے شریک ملزمان کو فائدہ دیا؟ شہزاد اکبر اور آپ کی ملی بھگت سے 2 دسمبر 2019 کو ایک نوٹ کابینہ میں پیش کیا گیا، نوٹ میں غلط بیانی کی گئی کہ برطانیہ میں منجمد فنڈز ریاست پاکستان کو سرنڈر کیے جائیں...
سوال نامے میں پوچھا گیا ہے کہ گواہ پرویزخٹک کے مطابق کابینہ ارکان نے معاہدے کے مندرجات سے متعلق اعتراضات اٹھائے؟ پرویزخٹک کے مطابق شہزاداکبر نے کابینہ کو بتایا کہ معاہدہ خفیہ تھا جس پر کابینہ اراکین خاموش ہو گئے؟ آپ کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نے ایجنڈے کی منظوری دی؟ گواہ زبیدہ جلال کےمطابق 3دسمبر 2019 کےکابینہ اجلاس میں ایڈیشنل ایجنڈا آئٹم سےمتعلق قواعدپرعمل نہیں کیاگیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئینیب نے اپنے شواہد مکمل کرلیے، 8 نومبر کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا
مزید پڑھ »
جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟بشریٰ بی بی کے لیےالگ کمرہ اور خصوصی اسٹاف کا اہتمام کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
عمران خان کو جیل میں اچھا کھانا نہیں دیا جارہا جس سے انکو الٹیاں ہوئیں: عمر ایوببشریٰ بی بی کی میرٹ پر ضمانت ہوئی اور عمران خان بھی جلد رہا ہونگے: اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 7 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظدوران سماعت جج کا پراسیکیوٹر پر اظہار برہمی
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ٹو؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخراسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث فرد جرم کی کارروائی معطل ہوئی، سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی
مزید پڑھ »