نیب نے اپنے شواہد مکمل کرلیے، 8 نومبر کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا، وکلا صفائی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی، ۔
اس پر عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے 342 کے بیان کے لیے آٹھ نومبر کی تاریخ مقرر کردی۔ آٹھ نومبر کو عدالت عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 342 کے بیان کے سوال نامے فراہم کرے گی اور سماعت 8 نومبر تک ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکیعدالت نے وکلاء صفائی کو تفتیشی افسر سے آئندہ غیر ضروری سوالات کرنے سے روک دیا
مزید پڑھ »
190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں جو نام ای سی ایل میں تھے نکال دئیے، وزیر قانونایک بار ای سی ایل میں نام آنے پر ریویو میں جانا پڑتا ہے، اعظم نذیر تارڑ
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عدالت کی بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کا حق ختم کرنے کی وارننگمعاون وکیل فیصل چوہدری نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی جب کہ نیب پراسیکیوشن ٹیم نے سماعت ملتوی کرنے کی مخالفت کردی
مزید پڑھ »
'بھائی نہیں کہنا اور دروازہ آہستہ بند کریں'، ٹیکسی ڈرائیور نے مسافروں کیلئے 6 اُصول وضع کردیےریڈاٹ پر ایک صارف کی جانب سے یہ دلچسپ تصویر شیئر کی گئی جو سوشل میڈیا پر کچھ ہی گھنٹوں میں وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، ترسیلات زر کا حجم 8.749 ارب ڈالرسے متجاوزنیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 656 ملین ڈالر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 41 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری کی
مزید پڑھ »