معاون وکیل فیصل چوہدری نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی جب کہ نیب پراسیکیوشن ٹیم نے سماعت ملتوی کرنے کی مخالفت کردی
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کا حق ختم کرنے کی وارننگ دے دی اور کہا ہے کہ اگلی سماعت پر جرح نہ کی تو جرح کا حق ختم کردیں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں جج ناصر جاوید رانا کے روبرو ہوئی۔ عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ بشریٰ بی بی عدالت پیشی کیلئے اڈیالہ جیل پہنچی۔ بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل مصروفیات کے باعث پیش نہ...
عدالت میں عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ موجود تھیں، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر سیف، خالد یوسف چوہدری بھی عدالت میں موجود تھے۔معاون وکیل فیصل چوہدری کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی۔ نیب پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی مخالفت کی گئی۔نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے کہا کہ 36 سماعتیں ہوچکی ہیں بشریٰ بی بی کے وکیل جرح مکمل نہیں کررہے، کیس کو غیر ضروری طول دیا جارہا ہے وکیل صفائی کا جرح کا حق ختم کیا جائے، دس بجے...
عدالت نے وکلاء صفائی کو بدھ کے روز دس بجے تک جرح کرنے کا آخری موقع دیا اور وارننگ دی کہ آئندہ سماعت پر جرح نہ کی گئی تو جرح کا حق ختم کردیں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں ہیں: جیل حکام نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادیملاقاتوں پر پابندی ختم ہوتے ہی ایس او پیز کے تحت بشریٰ بی بی کی ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا: رپورٹ
مزید پڑھ »
توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظوراسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس: وکلا غیر حاضر رہے تو بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کردیں گے، عدالتطبی بنیادوں پر استثنی مانگا مگر میڈیکل رپورٹس موجود نہیں، بشری بی بی ضمانت کا غلط استعمال کررہے شوکاز دیا جائے، نیب
مزید پڑھ »