190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں جو نام ای سی ایل میں تھے نکال دئیے، وزیر قانون

پاکستان خبریں خبریں

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں جو نام ای سی ایل میں تھے نکال دئیے، وزیر قانون
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ایک بار ای سی ایل میں نام آنے پر ریویو میں جانا پڑتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں جو نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں تھے وہ نکال دئیے ہیں۔

قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے پر نظرثانی ہوتی ہے۔ پورے دعوے سے یہ کہہ سکتا ہوں کہ نظرثانی کا معاملہ آئین اور قانون کے مطابق دیکھتے ہیں۔ کن اراکین کے نام ای سی ایل میں ہیں یا نہیں لسٹ کی سکروٹنی کر لیں گے۔

اعظم نذیر تارڑ نے مزید کہا کہ ایک مرتبہ ای سی ایل میں نام شامل ہو جائے تو پھر ریویو میں جانا پڑتا ہے۔ ریویو کا اختیار وفاقی حکومت کے پاس ہے۔ اس کی ایک ذیلی کمیٹی ہوتی ہے جس کی سربراہی مجھے سونپی گئی۔ جو ریویوز بھی اتے ہیں ہم پوری توجہ کے ساتھ سنتے ہیں۔ پچھلے ادوار میں بھی لوگ اس سے گزرے ہیں۔ انہوں نے کہا پی ٹی آئی ارکان اپنے شناختی کارڈز نمبرز سیکریٹری اسمبلی کو دے دیں۔ اگر پہلے سے بتاتے تو سکروٹنی کرکے آتا اور یہاں بتا دیتا۔ اگر کسی ضمانت ہوچکی ہے تو اسے دیکھا جائے گا۔ جو گڑھا کسی کے لیے کھودا جاتا ہے خود اسی میں گرتے ہیں۔

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاککراچی: شیر شاہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ڈی ایس پی علی رضا کے قتل میں ملوث 2 ملزمان ہلاکملزمان پر 35 کیس درج تھے،جن میں سے 25قتل کے کیس ہیں، ہلاک ملزمان کا تعلق لشگر جھنگوی سے تھا جو اب تحریک طالبان میں شامل ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق ، 10 زخمیکراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق ، 10 زخمیدھماکے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں غیرملکی شہری سوار تھے، دھماکا آئی ای ڈی ہے: وزیر داخلہ سندھ، ائیرپورٹ پر تمام تنصیبات محفوظ ہیں
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی خدشات کے سبب سماعت ملتوی کرنیکی درخواست190 ملین پاؤنڈ کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی خدشات کے سبب سماعت ملتوی کرنیکی درخواستسپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل نے محکمہ داخلہ پنجاب کےخط کے تناظر میں درخواست احتساب عدالت میں دائر کی
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکی190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: 33 ویں پیشی پربھی تفتیشی افسرپر جرح مکمل نہ ہوسکیعدالت نے وکلاء صفائی کو تفتیشی افسر سے آئندہ غیر ضروری سوالات کرنے سے روک دیا
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیاآئینی ترامیم کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیاآج کے اجلاس میں کافی تجاویز سامنے آئی ہیں، ہیجان کی کیفیت جو پیدا کر رکھی تھی وہ کم ازکم ختم ہو گئی ہے: وزیر قانون
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں ڈینگی پر قابو پانےکیلئے مچھلیوں کی مدد حاصل کرلی گئیراولپنڈی میں ڈینگی پر قابو پانےکیلئے مچھلیوں کی مدد حاصل کرلی گئیسی ای او ہیلتھ کے مطابق ڈینگی مچھر کا پھیلاؤ روکنےکے لیے مختلف علاقوں میں گندے پانی میں خاص مچھلیاں چھوڑ دی گئی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:07:58