سی ای او ہیلتھ کے مطابق ڈینگی مچھر کا پھیلاؤ روکنےکے لیے مختلف علاقوں میں گندے پانی میں خاص مچھلیاں چھوڑ دی گئی ہیں
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مزید 118 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ان میں سے 102مریضوں کا تعلق راولپنڈی سے ہے،فوٹو: فائلسی ای او ہیلتھ کے مطابق ڈینگی مچھر کا پھیلاؤ روکنےکے لیے خاص قسم کی مچھلیوں کی مدد لی گئی ہے۔ مختلف علاقوں میں گندے پانی میں خاص مچھلیاں چھوڑ دی گئی ہیں۔
سی ای او ہیلتھ کا کہنا تھا کہ چھوٹےسائز کی مچھلیاں ڈینگی لاروا کھاتی ہیں، مچھلیوں سے ڈینگی کا شکار ڈینگی ایمرجنسی کے تحت کیا گیا ہے۔ مچھلیوں کو محکمہ صحت نے محکمہ فشریز کی مدد سے پانی میں چھوڑا ہے۔خطرناک ڈین ٹو وائرس کی تشخیص، راولپنڈی میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کردی گئیان کا مزید کہنا تھا کہ خاص قسم اور خاص سائزکی مچھلیاں ڈینگی لاروا کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں، راولپنڈی میں ڈینگی کے خاتمےکے لیے ہرآپشن استعمال کیا جارہا...
خیال رہے کہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مزید 118 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ان میں سے 102مریضوں کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سے ڈینگی کے 3 جب کہ چکوال اور سیالکوٹ سے 2،2 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پاکپتن، چنیوٹ، رحیم یار خان، سرگودھا، فیصل آباد، اٹک، قصور اور گوجرانوالا سے ڈینگی کا ایک ایک مریض سامنے آیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دوسرا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لیدوسرے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کو 177 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
مزید پڑھ »
جنگ کو روکنا ہوگا، لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا: یو این سیکرٹری جنرلغزہ کے لوگوں کی زیادہ مدد نا کرنے پر افسردہ ہوں اور اس کی وجہ اسرائیل کی جانب سے لگائی گئی پابندیاں ہیں: انتونیوگوتریس
مزید پڑھ »
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
مزید پڑھ »
غار سے بچائے گئے 188 سالہ شخص کی ویڈیو وائرل، اصل حقیقت کیا؟ایکس پر شیئر کی گئی فوٹیج نے تقریباً 29 ملین آراؤں کے ساتھ تیزی سے توجہ حاصل کی ہے
مزید پڑھ »
اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیاکے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، انہیں مقدمات میں بطور شواہد عدالت میں پیش کریں گے: ترجمان پولیس
مزید پڑھ »
ترکش ایئر لائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت، جہاز کی ہنگامی لینڈنگترکش ایئر لائن کے ایک طیارے میں دوران پرواز پائلٹ کی موت ہو گئی جس کی وجہ سے جہاز کو نیویارک میں ہنگامی طور پر لینڈ کروانا پڑا۔
مزید پڑھ »