مشہور ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سوفی رین نے اپنی آمدنی کا انکشاف کیا، جس میں ایک سال کے دوران OnlyFans سے کمائے گئے $43.4 ملین شامل ہیں۔
انہوں نے ایک سال کے دوران OnlyFans سے کمائے گئے $43.4 ملین کی آمدنی کا اسکرین شاٹ X پر شیئر کیا۔ سوفی نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا، "ایک سال کے لیے شکر گزار ہوں۔"
یہ انکشاف نہ صرف ڈیجیٹل دنیا میں ایک ہلچل کا باعث بنا بلکہ اس نے معروف شخصیات کی آمدنی کے ساتھ تقابل کا ایک نیا سلسلہ شروع کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق، سوفی رین کی سالانہ آمدنی باسٹن سیلٹکس کے کھلاڑی جیسن ٹیٹم کی $35 ملین کی تنخواہ سے تقریباً 23% زیادہ ہے۔ جہاں ٹیٹم اپنی شاندار باسکٹ بال پرفارمنس کے لیے جانے جاتے ہیں، وہیں سوفی نے انٹرنیٹ پر اپنی موجودگی سے نئی کامیابیوں کے دروازے کھول دیے ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ 2023 میں OnlyFans کے تخلیق کاروں نے مجموعی طور پر $6.6 بلین کمائے، جو کہ این بی اے کھلاڑیوں کے مجموعی $4.9 بلین کے پے رول سے بھی زیادہ ہے۔Nov 27, 2024 04:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
سوفی رین Onlyfans آمدنی $43.4 ملین شکریہ پوسٹ سوشل میڈیا انفلوئنسر باسکٹ بال کھلاڑی جیسن ٹیٹم نئی کامیابیوں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روزانہ 100 سگریٹ پینے کا اعتراف کرنیوالے شاہ رخ خان نے سگریٹ چھوڑدی2017 میں ایک تقریب کے دوران شاہ رخ نے بتایا تھا کہ میں اپنے بچوں آریان، سہانا اور ابراہم کی خاطر سگریٹ نوشی اور شراب نوشی چھوڑنے کا ارادہ کر رہا ہوں
مزید پڑھ »
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمیکورنگی کے علاقے ڈھائی نمبر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے 17 سالہ حاشر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرہ: عدنان سمیع کا اینڈریو ٹیٹ کو دو ٹوک جوابگلوکار کے حالیہ دل-لومناٹی ٹور 2024 کے دوران وائرل ہونے والی ایک ویڈیو پر ٹیٹ نے ایک نسلی طنز کیا
مزید پڑھ »
دلجیت دوسانجھ کا کنسرٹس میں رونے والی خواتین کا دفاع: 'موسیقی ایک جذبہ ہے!'جے پور کنسرٹ کے دوران ایک خاتون مداح کی جذباتی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دلجیت نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی
مزید پڑھ »
شری بی بی کی بہن نے اعلان کیا کہ شری بی بی کو اغوا کر لیا گیا ہے اور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ شری بی بی اور علی امین گنڈا پور محفوظ ہیںشری بی بی کی بہن نے کہا کہ شری بی بی کو اغوا کر لیا گیا ہے، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ شری بی بی محفوظ ہیں۔
مزید پڑھ »
فقیر کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ کا فراڈ کرنے والے بینک منیجر کی ضمانت منظورایک فقیر کے اکاؤنٹ کو بھی نہیں چھوڑا، دوران سماعت عدالت کے ریمارکس
مزید پڑھ »