فقیر کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ کا فراڈ کرنے والے بینک منیجر کی ضمانت منظور

پاکستان خبریں خبریں

فقیر کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ کا فراڈ کرنے والے بینک منیجر کی ضمانت منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ایک فقیر کے اکاؤنٹ کو بھی نہیں چھوڑا، دوران سماعت عدالت کے ریمارکس

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے حیدرآباد میں فقیر کے اکاؤنٹ سے 10 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں نجی بینک کے سابق برانچ منیجر کی ضمانت منظور کرلی۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ ایک فقیر کے اکاؤنٹ کو بھی نہیں چھوڑا فقیر صاحب تو یہ نہیں کہہ رہے کہ اس کا موبائل یا سم کسی نے لی ہے؟ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ملزم عاقب کے اکاؤنٹ میں کتنے پیسے آئے؟ جس پر بینک کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ ملزم کے اکاؤنٹ میں پیسے نہیں آئے ملزم نے صارف کی معلومات فراہم کیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ شکایت کنندہ کے مطابق بینک صارفین کی تفصیلات انشورنس کمپنی کو فراہم کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی؛ آن لائن مالی فراڈ میں ملوث گینگ کا اہم رکن گرفتارراولپنڈی؛ آن لائن مالی فراڈ میں ملوث گینگ کا اہم رکن گرفتارملزم نے دھوکا دہی اور فراڈ سے حاصل کردہ 17 لاکھ 70 ہزار سے زائد کی رقم بینک اکاونٹس میں وصول کی
مزید پڑھ »

احتجاج میں مالی معاونت کا الزام؛ اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظوراحتجاج میں مالی معاونت کا الزام؛ اعظم سواتی کی 8 مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظورعدالت نے 20، 20 ہزار مچلکوں کے عوض اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی
مزید پڑھ »

ٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراضٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراضمسلمان ووٹرز کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے بیان دینے والے ٹرمپ سے امن کے لیے کام کرنے کی توقع تھی لیکن انہوں نے شدید مایوس کیا۔
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظوربشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظورعدالت نے بشریٰ بی بی کی 3 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »

پشاور:حوالہ ہنڈی کیخلاف ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی، نجی ایکسچینج سے 23 کروڑ روپے برآمدپشاور:حوالہ ہنڈی کیخلاف ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی، نجی ایکسچینج سے 23 کروڑ روپے برآمدایکسچینج منیجر گرفتار، رقومات افغانستان سے آنے کا اعتراف، مرکزی ملزم گولڈ اسمگلر خالد منظور کی گرفتاری کیلیے چھاپے
مزید پڑھ »

عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیںعمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 20:46:13