ملزم نے دھوکا دہی اور فراڈ سے حاصل کردہ 17 لاکھ 70 ہزار سے زائد کی رقم بینک اکاونٹس میں وصول کی
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث گینگ کے اہم رکن کو گرفتار کرلیا۔
مذکورہ گینگ سادہ لوح شہریوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کر کے اپنے جال میں پھنساتا تھا، ملزمان جعلی اکاونٹ بنا کر خود کو متاثرین کا رشتہ دار ظاہر کر کے پیسے بٹورتے تھے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم مجموعی طور 40 لاکھ روپے سے زائد کی رقم اپنے اکاونٹس میں وصول کر چکا تھا، ملزم رقم نکلوانے بینک آیا تھا جہاں سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم فراڈ سے حاصل کردہ رقم کا 3 سے 5 فیصد بطور کمیشن وصول کرتا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ، لاکھوں روپے مالیت کے لیڈیز سوٹ برآمدملزم آن لائن کپڑے منگواکر بغیر ادائیگی رائیڈر کو چکمہ دیکر فرار ہو جاتا تھا
مزید پڑھ »
کے ایم سی کے فٹبال کوچ کی لاش چھپانے کے مرتکب دو ملزمان گرفتارپولیس نے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا بھی سراغ لگالیا
مزید پڑھ »
ہالی وڈ فلم ’ٹینیٹ‘ کی شوٹنگ کے دوران کرسٹوفر نولان کی ڈمپل کپاڈیا سے انوکھی درخواستفلم ٹینیٹ میں ڈمپل کپاڈیا نے اہم کردار ادا کیا تھا، جس میں ان کا انداز اور لباس خاصا منفرد تھا
مزید پڑھ »
مالی حالات سے تنگ ایوارڈ یافتہ معروف بھارتی ہدایتکار نے خودکشی کرلیرواں سال مارچ میں ان کی ریلیز ہونے والی فلم باکس آفس پر فلاپ ہوگئی تھی جس کے باعث وہ مالی مشکلات کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
ایئر پورٹ دھماکے کی تفتیش میں اہم پیشرفت، خودکش بمبار کا سہولت کار گرفتارحملہ آور شاہ فہد نے حملے سے قبل زیر حراست شخص کے گھر میں قیام کیا تھا، پولیس ذرائع
مزید پڑھ »
انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم قومی اسمبلی میں پیش، تفصیلات سامنے آگئیںمسلح افواج اور سول مسلح افواج کو جرائم میں ملوث شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار ہوگا
مزید پڑھ »