ٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراض

Us Election خبریں

ٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراض
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مسلمان ووٹرز کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے بیان دینے والے ٹرمپ سے امن کے لیے کام کرنے کی توقع تھی لیکن انہوں نے شدید مایوس کیا۔

امریکی مسلمان نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں اسرائیل کے حامی افراد کی تقرری پر ناراضگی کا اظہار کرنے لگے۔

مسلمان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سوئنگ اسٹیٹس میں ٹرمپ ان کی وجہ سے جیتے لیکن ٹرمپ کی کابینہ اسرائیل اور صیہونیت کے حامیوں سے بھری جارہی ہے، ایسا لگتا ہے ٹرمپ نے صدارتی ووٹ حاصل کرنے کے لیے مسلمانوں کے ساتھ بڑا ہاتھ کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ روکنے کے مخالف اور اسرائیل کے حامی مارکو روبیو کو وزیر خارجہ جبکہ دو ریاستی حل کے مخالف اور اسرائیلی قبضے کے حامی مائیک ہکابی کو اسرائیل میں اگلا امریکی سفیر نامزد کردیا۔

ٹرمپ نے غزہ میں فلسطینی شہادتوں کی مذمت کی انکاری اور اسے یہود دشمنی قرار دینے والی ایلیس اسٹیفانیک کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نامزد کیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹرمپ کو ووٹ دیں اور امن واپس لائیں۔گزشتہ 20 سال میں پہلی بار مسلم کمیونٹی تین امیدواروں میں منقسم ہوئی ہے: ڈائریکٹر برائے حکومتی امور کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیابھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیاٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل کمی
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےامریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےصدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کے جلسے میں ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تھا
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کیلئے نامزدگیوں نے ان کے حامیوں کو بھی پریشان کردیاڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کیلئے نامزدگیوں نے ان کے حامیوں کو بھی پریشان کردیاٹرمپ کے خیال میں ان کی جانب سےکابینہ کیلئے نامزد لوگ امریکا کو پھر سے گریٹ بنائیں گے
مزید پڑھ »

کابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شاملکابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شاملڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ کی تشکیل میں پھرتیاں؛ ایلون مسک اور فوکس نیوز کے اینکر بھی شامل
مزید پڑھ »

امریکا میں ووٹنگ جاری، ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے شیئرز کی قیمت 25 فیصد بڑھ گئیامریکا میں ووٹنگ جاری، ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے شیئرز کی قیمت 25 فیصد بڑھ گئیامریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی کمپنی ٹروتھ سوشل کے شیئرز میں منگل کی صبح 13 اور پیر کو 12 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

امریکی صدارتی الیکشن، کونسی ریاستیں ریپبلکنز نے ڈیموکریٹس سے چھینیں؟امریکی صدارتی الیکشن، کونسی ریاستیں ریپبلکنز نے ڈیموکریٹس سے چھینیں؟امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی 27 ریاستوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ کملا ہیرس 19 ریاستوں میں کامیاب رہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:49:15