ٹیچر نے تفتیش کے دوران تیسرے درجے کے 3 جنسی جرائم کا اعتراف کیا تھا
عالمی خبر رساں ادرے کے مطابق مونٹگمری کاؤنٹی کی اسکول ٹیچر نے نابالغ طالب علم کے ساتھ 2015 میں جنوری سے مئی کے درمیان جنسی تعلقات استوار کیے تھے۔
جنسی بدسلوکی کے شکار طالب علم نے 2023 میں تھانے میں شکایت درج کرائی تھی جس پر ٹیچر کو نومبر میں حراست میں لیا گیا تھا۔ دورانِ تفتیش سابق اسکول ٹیچر نے رواں برس جون میں کم از کم 3 بار جنسی تعلق استوار کرنے کا اعترافِ جرم کرلیا تھا۔ آج عدالت نے اس کیس میں سابق ٹیچر 32 سالہ میلیسا کرٹس کو ایک برس کی معطلی کے ساتھ 30 سال قید کی سزا سنا دی جب کہ رہائی کے بعد بھی پانچ سال زیر نگرانی رہیں گی۔
ملزمہ کو 25 سال تک جنسی مجرم کے طور پر رجسٹر کرانا ہوگا اور اس دوران اپنے بچوں کے سوا کسی بھی دوسرے نابالغ بچوں سے ان کے سرپرستوں کے بغیر ملنے پر بھی پابندی ہوگی۔Nov 20, 2024 11:30 AMسلمان خان اور کرشمہ کپور کی بلاک بسٹر فلم "بیوی نمبر 1" ایک بار پھر سینما گھروں میں ریلیز ہوگیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور پولیس لائنز دھماکے کے سہولتکار کی گرفتاری ظاہر، ملزم کا اقبالی بیان بھی جاری30 دسمبر 2019 کو پولیس میں بھرتی ہوا تھا اور میرا 3 سال قبل 2021 میں جماعت الاحرار کے جنید سے سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا: ملزم کا بیان
مزید پڑھ »
برطانیہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم کا پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا دورہہوا بازی کی سلامتی میں تعاون کو مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھ »
آئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامپریس ریلیز میں پاکستان کو میزبان ملک کے طور پر تسلیم کرنے سے گریز کیا گیا
مزید پڑھ »
آئی سی سی پر پاکستان سے امتیازی سلوک کا الزامپریس ریلیز میں پاکستان کو میزبان ملک کے طور پر تسلیم کرنے سے گریز کیا گیا
مزید پڑھ »
سندھ میں پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا ڈرافٹ منظورداخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر بچوں کا خانہ شامل کرنے اورنوکریوں میں کوٹہ مختص کرنے کو بھی پالیسی کا حصہ بنانے پر اتفاق
مزید پڑھ »
کراچی؛ سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کے مقدمے میں درندہ صفت باپ کو 10 برس قیدمتاثرہ خاتون والد کو معاف کرنا چاہتی ہیں تاہم جرم سنگین نوعیت کا ہے،ایسے عناصر کو سزا دینے کی اشد ضروری ہے، عدالت
مزید پڑھ »