پشاور پولیس لائنز دھماکے کے سہولتکار کی گرفتاری ظاہر، ملزم کا اقبالی بیان بھی جاری

پاکستان خبریں خبریں

پشاور پولیس لائنز دھماکے کے سہولتکار کی گرفتاری ظاہر، ملزم کا اقبالی بیان بھی جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

30 دسمبر 2019 کو پولیس میں بھرتی ہوا تھا اور میرا 3 سال قبل 2021 میں جماعت الاحرار کے جنید سے سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا: ملزم کا بیان

/ فوٹو: اسکرین گریبپولیس لائن مسجد میں ہونے والے خود کش دھماکے میں سہولتکاری کرنے والے پولیس اہلکار کی گرفتاری ظاہر کرتے ہوئے تفصیلات جاری کردیں۔

آئی جی کے پی نے کہا تفتیش میں پتا چلا کہ ملزم محمد ولی کا تعلق محکمہ پولیس سے ہے، 2021 میں ملزم نے جماعت الحرار سے رابطہ کیا اور پھر افغانستان چلا گیا جہاں ملزم کی محمد خراسانی اور جماعت الاحرار کے دیگر دہشتگردوں سے ملاقات ہوئی، ملزم کو افغان فورسز نے بھی گرفتار کیا تھا جسے جماعت الاحرار سے تعلق رکھنے والے جنید نے افغان فورسز سے رہا کروایا۔پشاور لائنز خودکش حملے کا مرکزی ملزم کیسے پکڑا گیا؟ پولیس نے بتا دیاآئی جی خیبرپختونخوا نے مزید بتایا کہ جنوری 2022 میں بھی ملزم نے ایک پادری کو ٹارگٹ کیا...

اختر حیات خان نے کہا کہ مرکزی ملزم کا دیگر دہشتگردوں سے رابطہ تھا اور اس نے انہیں پولیس لائنز کا نقشہ بھی دیا، سہولت کار ملزم نے پولیس یونیفارم کا فائدہ اٹھایا اور جماعت الاحرار کے لوگوں کو اسلحہ بھی دیتا رہا جب کہ ملزم کو رقم حوالہ ہنڈی کے ذریعے ملتی تھی۔پولیس لائن دھماکے میں ملوث ملزم محمد ولی نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ میں30 دسمبر 2019 کو پولیس میں بھرتی ہوا تھا اور میرا 3 سال قبل 2021 میں جماعت الاحرار کے جنید سے سوشل میڈیا پر رابطہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقمستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحقدھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، سیکیورٹی حکام
مزید پڑھ »

پشاور پولیس لائنز دھماکے کیلئے پولیس حوالدار دہشتگردوں کا ساتھی کیسے بنا؟ کہانی سامنے آگئیپشاور پولیس لائنز دھماکے کیلئے پولیس حوالدار دہشتگردوں کا ساتھی کیسے بنا؟ کہانی سامنے آگئیگرفتار ملزم نے دوران تفتیش اپنی اس حرکت پر سخت شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے معافی طلب کی: تفتیشی افسران
مزید پڑھ »

کے ایم سی کے فٹبال کوچ کی لاش چھپانے کے مرتکب دو ملزمان گرفتارکے ایم سی کے فٹبال کوچ کی لاش چھپانے کے مرتکب دو ملزمان گرفتارپولیس نے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا بھی سراغ لگالیا
مزید پڑھ »

کراچی: فلیٹ سےلاشیں ملنےکا واقعہ: ملزم کا ماں، بہن، بھانجی اور بھابھی کو قتل کرنےکا اعترافکراچی: فلیٹ سےلاشیں ملنےکا واقعہ: ملزم کا ماں، بہن، بھانجی اور بھابھی کو قتل کرنےکا اعترافپولیس حکام کے مطابق ملزم بلال اپنی اہلیہ کو بھی طلاق دے چکا ہے، ملزم بلال اپنی بہن پر ناجائز تعلقات کا شک کرتا تھا
مزید پڑھ »

شیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہشیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہبنگلادیش؛ شیخ حسینہ کی گرفتاری کیلیے انٹرپول سے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کا معاملہ، شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاریبنگلادیش میں مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کا معاملہ، شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاریشیخ حسینہ واجد کے علاوہ 45 دیگر افراد کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے ہیں جس میں سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:42:43