برطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمد

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ میں ایک گھر سے 5 سالہ بچے کی لاش برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پولیس نے ایک خاتون کو قتل کے شُبے میں گرفتار کرلیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افسوس ناک واقعہ ایسیکس کے علاقے ساؤتھ اوکینڈن میں پیش آیا۔

پانچ سالہ بچہ کلاس ون کا طالب علم تھا۔ بچے کی لاش کو فرانزک ٹیسٹ کے لیے بھیج دیا گیا۔ تاحال قاتل اور قتل کے محرکات بھی نامعلوم ہیں۔ بچے کی موت پر اہلخانہ غم سے نڈھال ہیں جنھوں نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ بلنکن بٹن ذہین طالب علم اور سب کا چہیتا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت؛ خاتون پائلٹ نے خودکشی سے پہلے بوائے فرینڈ سے ویڈیو کال پر کیا باتیں کی تھیںبھارت؛ خاتون پائلٹ نے خودکشی سے پہلے بوائے فرینڈ سے ویڈیو کال پر کیا باتیں کی تھیںبھارت میں 25 سالہ خاتون پائلٹ کی لاش کمرے کی چھت سے لٹکی ہوئی ملی تھی
مزید پڑھ »

بھارت کے میڈیکل کالجز کو طلبہ کی تربیت کیلئے لاشوں کی قلت کا سامنابھارت کے میڈیکل کالجز کو طلبہ کی تربیت کیلئے لاشوں کی قلت کا سامنامیڈیکل کے ہر 10 طلبہ کی تربیت کے ایک انسانی لاش کی صرورت ہوتی ہے تاہم بھارت میں ہر 50 طلبہ کے لیے ایک لاش دستیاب ہے۔
مزید پڑھ »

لندن؛ 10 سالہ سارہ شریف قتل کیس میں پاکستانی باپ اور سوتیلی ماں مجرم قرارلندن؛ 10 سالہ سارہ شریف قتل کیس میں پاکستانی باپ اور سوتیلی ماں مجرم قرارسارہ شریف کی لاش اگست میں گھر سے ملی تھی جبکہ والد اور سوتیلی ماں پاکستان فرار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

حضور پاک ﷺ کی عزت دل میں ہونے کیلئے آپ کس قوم میں پیدا ہوئے وہ ضروری نہیں: بالی وڈ اداکارہحضور پاک ﷺ کی عزت دل میں ہونے کیلئے آپ کس قوم میں پیدا ہوئے وہ ضروری نہیں: بالی وڈ اداکارہیہ سچ ہے میں ہندو گھر میں پیدا ہوئی تھی اور یہ بھی سچ ہے میں نے ایک مسلمان لڑکے سے شادی کی ہے: سوارا بھاسکر
مزید پڑھ »

اداکار فردوس جمال نے گھر چھوڑ کر تنہا رہنے کی وجہ بتادیاداکار فردوس جمال نے گھر چھوڑ کر تنہا رہنے کی وجہ بتادیمیرا اور اہلیہ کا اختلاف میرے گھر کی ایک خاتون کی وجہ سے ہوا: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »

چینی کلینڈر کی نمائندگی کے لیے 12 بچوں کا خواہشمند جوڑاچینی کلینڈر کی نمائندگی کے لیے 12 بچوں کا خواہشمند جوڑاجوڑا اپنے گھر دسویں بچے کی ولادت کی تیاری کر رہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:02:09