بھارت کے میڈیکل کالجز کو طلبہ کی تربیت کیلئے لاشوں کی قلت کا سامنا

India خبریں

بھارت کے میڈیکل کالجز کو طلبہ کی تربیت کیلئے لاشوں کی قلت کا سامنا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

میڈیکل کے ہر 10 طلبہ کی تربیت کے ایک انسانی لاش کی صرورت ہوتی ہے تاہم بھارت میں ہر 50 طلبہ کے لیے ایک لاش دستیاب ہے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں میڈیکل کالجز میں طلبہ کی تربیت کے لیے مردہ انسانی اجسام کی قلت ہوگئی ہے جس سے میڈیکل کے طلبہ کو ملنے والی تربیت کے معیار پر سوالیہ نشان اٹھنے لگے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز نے علاقائی بیورو کریسی کو کہا کہ ملک میں میڈیکل کے طلبہ کی تربیت کے لیے انسانی لاشوں کی شدید قلت کا سامناہے اور وہ لوگوں سے اپیل کریں کہ وہ اپنے پیاروں کی موت کے بعد صرف ان کے اعضا عطیہ کرنے کے بجائے ان کی لاشیں بھی عطیہ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےپاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےسندھ کے تعلیمی اداروں میں جوجٹسو کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا، معاہدے پر دستخط
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیاپاکستان کی دسبرداری پر بھارت خود ایونٹ کے میزبان کیلئے پیش کرے گا، رپورٹس
مزید پڑھ »

’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام’’سلمان خان نے برادری کو رقم کی پیشکش کی تھی‘‘ ؛ بشنوئی کے کزن کا الزام
مزید پڑھ »

وسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں، حکومتی اقدامات ناکاموسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں، حکومتی اقدامات ناکامملتان اور اس کے گردونواح میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کے سبب شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
مزید پڑھ »

امریکی عدالت کا میٹا کو اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا کرنے کا حکمامریکی عدالت کا میٹا کو اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا کرنے کا حکممیٹا کو امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے اجارہ داری کے الزامات کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

انسٹاگرام پر سیر و سیاحت سے متعلق سٹیٹس کیسے دو گھروں میں چوری کا باعث بناانسٹاگرام پر سیر و سیاحت سے متعلق سٹیٹس کیسے دو گھروں میں چوری کا باعث بناانڈین ریاست گجرات کے راجکوٹ کے دو خاندانوں کو سوشل میڈیا سٹیٹس ڈالنے کی وجہ سے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:31:17