وسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں، حکومتی اقدامات ناکام

Air Pollution خبریں

وسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں، حکومتی اقدامات ناکام
GovernmentPunjabSmog
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ملتان اور اس کے گردونواح میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کے سبب شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

وسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں ہیں اور اس حوالے سے حکومتی اقدامات اسموگ کم کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں۔

لاہور کی فضا میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 577 تک جا پہنچی جب کہ بھارت کے شہر کولکتہ کا دوسرا اور دارالحکومت دہلی کا تیسرا نمبر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Government Punjab Smog

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیاخراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیالاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںفضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںموجودہ عہد میں فضائی آلودگی اور اسموگ وغیرہ سے پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردیدوزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، گورنر راج کی تردیدخیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی باتیں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، حکومتی ذرائع
مزید پڑھ »

اسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے چیلنج کا سامنا ہے، اسے ختم کرنے میں بہت عرصہ لگے گا: وزیراعلیٰ پنجاباسموگ کے باعث بہت سی بیماریاں پھیلتی ہیں، فصلوں کی باقیات کا جلانا اسموگ میں اضافے کا بہت بڑا سبب ہے: لاہور میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

کراچی والوں کو مزید کتنے دن گرمی برداشت کرنی پڑے گی؟کراچی والوں کو مزید کتنے دن گرمی برداشت کرنی پڑے گی؟کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے جب کہ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤکے باعث سمندری ہوائیں نہیں چل رہی ہیں: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

اسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیااسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیاخصوصی بچوں کے لیے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 10:49:36