اسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

اسموگ کی صورتحال؛ خصوصی اور امراض میں مبتلا بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

خصوصی بچوں کے لیے آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت کی گئی ہے

خصوصی تعلیم کے تمام اسکولوں کو آن لائن کلاسز کے انتظامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سانس، الرجی اور دل کے مریض اور مختلف امراض میں مبتلا بچوں کو بھی اسکول آنے سے روک دیا گیا ہے۔ یہ اقدام مریض بچوں کی صحت کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ ماحولیاتی تحفظ کے ادارے 'ای پی اے' کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عمران شیخ نے حکم نامہ جاری کر دیا۔

پنجاب کی سینئر وزیراعلی مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ وزیراعلی مریم نواز نے انسداد اسموگ کے لیے جامع روڈ میپ اور تمام اداروں کو ٹاٸم لاٸن کے ساتھ اہداف بھی تفویض کر دئیے ہیں۔مریم نواز گزشتہ 6 ماہ سے روزانہ کی بنیاد پرانسداد اسموگ ڈیش بورڈ سے محکموں کی کاررکردگی خود مانیٹرکرریی ہیں۔ اسموگ رولز کی خلاف ورزی پر پنجاب بھر میں 9 بھٹے مسماراور 4 انڈسٹریل یونٹس گرادئیے گئے ہیں۔ ای پی اے کے اسکوارڈز رات بھر دریاۓ راوی کے بیڈ پر ریت کی ٹرالیوں کی مناسب فلنگ کی مانیٹرنگ کرتے ہیں۔ ای پی اے کے اسکوارڈز نے کٹار بند روڈ اور دریائے راوی پر ٹھوکر نیاز بیگ زون اور دیگر ریت نکاسی اورچیک پوسٹ کی سرویلنس کی۔ لاہور میں ہوا کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا تے ہوئے سموگ کا باعث بننے والے تمام ذرائع کو ختم یا کم کرنے کی کوشش کر رہے...

ماحولیاتی ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والی کسی گاڑی کو چلنے نہیں دیا جاۓ گا اورسخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سرکاری اداروں خاص طور پر واسا اور سی اینڈ ڈبلیو کی میٹریل والی دھواں دیتی گاڑیوں کو مرمت کروا دیا گیا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندبھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںفضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںموجودہ عہد میں فضائی آلودگی اور اسموگ وغیرہ سے پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخآئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیبلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیحملہ آوروں کی جانب سے دکی کی کانوں پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا، حملہ آوروں نے کوئلہ کان کی مشینری کو بھی جلا دیا: پولیس
مزید پڑھ »

حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران کی امریکی اتحادیوں کو وارننگحملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران کی امریکی اتحادیوں کو وارننگایران نے خلیج فارس میں امریکی اتحادیوں کو خبردار کیا جس میں خفیہ سفارتی ذرائع سے اردن، امارات، سعودی عرب اور قطر کو پیغام دیا گیا ہے: ایرانی اخبار
مزید پڑھ »

میرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خانمیرا بیٹا کسی سے معافی نہیں مانگے گا، سلیم خانبھارت کی معروف مسلمان سیاسی شخصیت بابا صدیقی کو ممبئی میں قتل کر دیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:39:52