کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے جب کہ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤکے باعث سمندری ہوائیں نہیں چل رہی ہیں: محکمہ موسمیات
/ فائل فوٹومحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے جب کہ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤکے باعث سمندری ہوائیں نہیں چل رہی ہیں۔
محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں 3 سے 4 دن زیادہ تر گرم رہنے اور خشک ہواچلنے کا امکان ہے، اس دوران دن کا درجہ حرارت معمول کے اوسط سے 3 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زائد بڑھ سکتا ہے۔کراچی میں شدید گرمی کے باعث بادلوں کی تشکیل، آندھی کیساتھ بارش کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37سے 38ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔
اس کے علاوہ سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہے گا جہاں سجاول، ٹھٹھہ، حیدرآباد، میرپورخاص، عمرکوٹ اور تھرپارکرمیں بھی 4 سے 5 روز موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔ مزید برآں آج اور کل عمرکوٹ اور تھرپارکر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔26 ویں آئینی ترمیم کا نفاذ، نیا چیف جسٹس کون ہوگا؟ فائز عیسیٰ کل رات تک 3 نام دینے کے پابند
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہریانہ میں بی جے پی کا 10 سالہ اقتدار کا دھڑن تختہ؛ کانگریس کی فتح یقینیمقبوضہ کشمیر میں بھی مودی کی جماعت کو منہ کی کھانا پڑے گی، ایگزٹ پول
مزید پڑھ »
’’آمنہ عروج اور اس کے گینگ کو معاف نہیں کروں گا‘‘ : خلیل الرحمٰن قمر’’سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کو بھی سزا ملے گی‘‘
مزید پڑھ »
اتفاق رائے کی کوشش ناکام رہتی ہے تو مجبوراً ن لیگ کیساتھ ملکر اکثریت پر قانون سازی کروں گا: بلاولہمارا مطالبہ ماننا پڑے گا ، برابری کی عدالت بنانا پڑے گی، آئین سازی میں تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں: پی پی چیئرمین
مزید پڑھ »
آذربائیجان سے جے ایف17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخطپاکستان کی مدد دونوں ممالک کے درمیان موجودہ فوجی تعاون کو مضبوط کرے گی، یہ مدد دفاعی اشتراک کو فروغ اور برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرےگی، صدر آذربائیجان
مزید پڑھ »
مبینہ زیادتی کیس میں ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں، بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے: ڈی آئی جی آپریشنز لاہورہم نے ویڈیوز کو مزید تحقیق کے لیے فارنزک ٹیم کو دے دیا ہے جو تجزیہ کرکے رپورٹ دے گی: فیصل کامران کی جیو کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
کراچی میں موسم مزید تین دن گرم رہنے کی پیشگوئی، کہیں کہیں بارش کا بھی امکانہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا ہے جو کراچی کے جنوب سے 900 کلو میٹر دور ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »